English to Urdu Translation

unman found in 11 words.
1.UnmanVerb
نامَرد کر دینا ۔ بدھیا کر دینا ۔ خوجہ کر دینا ۔ بُزدَل بنا دینا ۔ کَمزور کر دینا ۔
2.Unmanageableadj.
منہ زور۔ بد لگام۔ بے قابو۔ سرکش
3.UnmangeableAdjective
ناقابِلِ اِنتظام ۔ جسے آسانی سے قابُو نہ کیا جا سکے ۔ سَر کَش ۔ بے لگام ۔ مُنھ زور ۔
4.Unmanlikeadj.
1. زنانہ۔ مردانہ
2. عالی منصبی سے بعید۔ کمینہ۔ غیر بشری۔ غیر انسانی
5.UnmanlinessNoun
نامَردی ۔ بُزدلی ۔ زَنانہ پَن ۔
6.UnmanlyAdjective
نامَردانہ ۔ جواں مَردی کے خَلاف ۔ بُزدلانہ ۔ ڈَرپوک ۔ غَیر اِنسانی طَور پر ۔
adj.
1. زنانہ۔ مردانہ
2. عالی منصبی سے بعید۔ کمینہ۔ غیر بشری۔ غیر انسانی
7.UnmannedAdjective
جِسے چلانے میں آدمی کا دَخَل نہ ہو ۔ بے آدمی ۔ جِسے قابُو میں رکھنے میں آدمی کا دَخَل نہ ہو ۔ زَنخا ۔
8.Unmanneredadj.
بے ادب۔ بے سلیقہ۔ بد اخلاق۔ غیر مہذب۔ بے تمیز۔ ناشائستہ
Adjective
غَیر شائستہ ۔ بَدتمیز ۔ بے تمیز ۔ غَیر مُہذَّب ۔
9.UnmanneredlyAdverb
غَیر مُہذَّب طَور پر ۔ بَدتَمیزی سے ۔
10.Unmannerlinessn.
بد وضعی۔ بے ادبی۔ بد خلقی۔ بدخوئی۔ ناتراشیدگی۔ بیہودگی
Noun
غَیر شائستگی ۔ بَدتہذیبی ۔ بَدتَمیزی ۔
11.Unmannerlyadv.
بد خلقی سے۔ بے ادبی سے۔ غیر مہذب۔ ناشائستہ۔ بد تہذیب
Adjective, Adverb
غَیر مُہذَّب ۔ جِس کے اخلاق و آداب اچھے نہ ہوں ۔ بَدتمیز ۔ بَدخَلق ۔ بے ادَب ۔
unman found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.