English to Urdu Translation

veda found in 7 words.
1.VedaNoun
وید ۔ مُقدس ہندو تحریروں کا مُکمل مجموعہ ، جو چار الگ الگ حِصّوں پر مُنقسم ہے ۔ رگ وید ۔
2.VedaismNoun
ویدی اصُول ۔ ویدی فلسَفہ ۔
3.VedaliaNoun
ایک سیاہ چتی دار بھنورا ۔ جِس کا اصل وطن آسٹریلیا ہے اور جو پودوں کو چوسنے والے کیڑوں پر قابو پانے کے لیے کِتنے ہی دوسروں مُلکوں میں در آمد کیا جا چُکا ہے ۔
4.VedantaNoun
ویدانت ۔ ویدی فلسفہ ۔ ہِندو فلسفے کا ایک نِظام جو بُنیادی طور پر اِنسان کی انفرادی رُوح یعنی آتما اور برہما یعنی پُرماتما کے وحدانی تعلّق کے ابنشدی اُصول پر قائم ہے ۔
5.VedanticAdjective
ویدانتی ۔ ویدانت سے مُتعلِّق ۔
6.VedantismNoun
ویدانَت ۔ ویدانَت پَسَندی ۔
7.VedantistNoun
ویدانتی ۔ ویدانت پسند ۔
veda found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.