English to Urdu Translation

vicar found in 15 words.
1.Vicarn.
قائم مقام پادری۔ محلے کا پادری
Noun
ایسے کلیسائی حلقے کا پادری جِسے بہت تھوڑی تنخواہ مِلتی ہے ۔
2.Vicar apostolicNoun
ایک بشپ جِس کے پاس بشپ کا تعلقہ نہ ہو ۔
3.Vicar foraneNoun
مُتعدد کلیسائی حلقوں پر مُشتمل اُسقف کے حکومتی علاقے کے ایک حِصّے کی نِگرانی کے لیے کِسی بشپ کا مُقرر کردہ پادری ۔
4.Vicar of christNoun
خلیفہ مسیح ۔ بوپ ۔ زمین پر کلیسا کے اِنتظامی اور تعلیمی معاملات میں حضرت عیسیٰ کا نُمائندہ ۔
5.Vicar-generalNoun
بَشپ کا سرکاری معاون عموماً انیگلیکن کلیسا کا ایک عام پادری ۔
6.Vicaragen.
محلے کے پادری کا مقام
Noun
وکار کی حیثیت ۔ فرائض ۔ جاگیر ۔ وکار کا گھر ۔ نائب کا گھر ۔
7.Vicaragesn.
محلے کے پادری کا مقام
Noun
وکار کی حیثیت ۔ فرائض ۔ جاگیر ۔ وکار کا گھر ۔ نائب کا گھر ۔
8.Vicarialadj.
محلے کے پادری کے متعلق
Adjective
وکار کی خِدمت سے مُتعلِّق ۔ وکاری ۔
9.Vicariaten.
محلے کے پادری کا اختیار رکھنے والا
adj.
قائم مقام۔ نائب
Noun
وکار کا عہدہ ۔ وکار کے زیر نِگرانی کوئی ضِلع ۔
10.VicariosisNoun
عِوضی ۔ ایک عُضو کے فعل کی جَگَہ دُوسرے کا تَبادلَہ
11.Vicariousadj.
مفوضہ۔ نیابتی
Adjective
وکاری ۔ نیاہتی ۔ دُوسرے کے بدل میں ۔ دُوسرے کا دیا ہوا ۔
n.
محلے کے پادری کا اختیار رکھنے والا
adj.
قائم مقام۔ نائب
Noun
وکار کا عہدہ ۔ وکار کے زیر نِگرانی کوئی ضِلع ۔
12.Vicariouslyadv.
بطور قائم مقامی کے
Adverb
نیاہتاً ۔ دُوسرے کی طرف سے ۔ نُمائندے کے طور پر ۔
13.VicariousnessNoun
قائم مُقامی ۔ نیاہت ۔ نُمائندگی ۔
14.Vicarsn.
قائم مقام پادری۔ محلے کا پادری
Noun
ایسے کلیسائی حلقے کا پادری جِسے بہت تھوڑی تنخواہ مِلتی ہے ۔
15.Vicarshipn.
پادری کا ایک عہدہ
Noun
نائب کا عہدہ ۔ فرائض منصبی ۔ وکاربت ۔
vicar found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.