English to Urdu Translation

vigil found in 10 words.
1.Vigiln.
1. جاگرن۔ بیداری۔ بے خوابی
2. رت جگا۔ رات کی پوجا پاٹ
3. نماز شام
Noun
شَب بیداری ۔ عبادت شب ۔ سونے کی فِطری اوقات میں کِسی غرض سے جاگنا ۔
2.Vigil lightNoun
کِسی بُت ، درگاہ پر جلائی جانے والی موم بتی کی روشنی ۔
3.Vigilancen.
چوکسی۔ بیداری۔ خبرداری۔ ہوشیاری۔ سرت۔ احتیاط۔ نگہبانی۔ حفاظت
Noun
ہوشیاری ۔ نِگہبانی ۔ پہرہ ۔ شب بیداری ۔
4.Vigilance committeeNoun
رضا کاروں کی ایک غیر سرکاری امن کمیٹی جو وہ امن قائم کرنے کے لیے اپنے طور پر بنا لیتے ہیں ۔
5.Vigilancesn.
چوکسی۔ بیداری۔ خبرداری۔ ہوشیاری۔ سرت۔ احتیاط۔ نگہبانی۔ حفاظت
Noun
ہوشیاری ۔ نِگہبانی ۔ پہرہ ۔ شب بیداری ۔
6.Vigilantadj.
بیدار۔ خبردار۔ ہوشیار۔ چوکنا۔ سچیت۔ چوکس
Adjective
ہوشیار ۔ چوکَس ۔ خطرے سے خبردار ۔ چوکنا ۔
7.VigilanteNoun
تحفُظ امن کا کوئی رُکن ۔
8.VigilantismNoun
چوکَسی ۔ چوکنا پَن ۔ خبرداری ۔ ہوشیاری ۔
9.Vigilantlyadv.
بیداری سے۔ خبرداری سے۔ ہوشیاری سے
Adverb
چوکسی سے ۔ ہوشیاری سے ۔ بیداری سے ۔
10.Vigilsn.
1. جاگرن۔ بیداری۔ بے خوابی
2. رت جگا۔ رات کی پوجا پاٹ
3. نماز شام
Noun
شَب بیداری ۔ عبادت شب ۔ سونے کی فِطری اوقات میں کِسی غرض سے جاگنا ۔
vigil found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.