English to Urdu Translation

vulcan found in 13 words.
1.Vulcann.
زہرہ کا شوہر۔ فلزات کا دیوتا
2.VulcanianAdjective
دھات کے کام اور آگ کے رومی دیوتا ولکن سے مُتَعلِّق ۔
3.VulcaniteNoun
سخت ربڑ ۔ آتِش تبیدہ ربڑ ۔ اُونچے درجہ حرارت پر بنایا ہوا ایک سخت قِسم کا ربڑ ۔
4.VulcanizateNoun
ولکنایا ہُوا ۔ برکایا ہوا ۔ گندھک مِلا ربڑ ۔
5.VulcanizationNoun
وَلکاوٴ ۔ بُرکاوٴ ۔ ولکناۓ کا عمل ۔ گندھک آمیزی ۔
6.Vulcanizev.
ربڑ میں خاص ترکیب سے گندھک ملانا تاکہ اس کی مضبوطی اور لچک بڑھ جائے
Verb
ولکنانا ۔ گندھک کا کوئی مُرکب مِلانا جیسے ربڑ میں اور اِسے درمیانی آنچ پر تپانا ۔
7.Vulcanizedv.
ربڑ میں خاص ترکیب سے گندھک ملانا تاکہ اس کی مضبوطی اور لچک بڑھ جائے
Verb
ولکنانا ۔ گندھک کا کوئی مُرکب مِلانا جیسے ربڑ میں اور اِسے درمیانی آنچ پر تپانا ۔
8.Vulcanized fiberNoun
ولکاوٴ ریشہ ۔ ایک سخت لچکدار مادہ جو سیلولوس پر جَست کے کلورائیڈ کے عمل سے تیار ہوتا ہے ۔
9.VulcanizerNoun
ولکاوٴ کار ۔ برکاوٴ کار ۔ گندھک آمیزی کرنے والا ۔
10.Vulcanizesv.
ربڑ میں خاص ترکیب سے گندھک ملانا تاکہ اس کی مضبوطی اور لچک بڑھ جائے
Verb
ولکنانا ۔ گندھک کا کوئی مُرکب مِلانا جیسے ربڑ میں اور اِسے درمیانی آنچ پر تپانا ۔
11.Vulcanizingv.
ربڑ میں خاص ترکیب سے گندھک ملانا تاکہ اس کی مضبوطی اور لچک بڑھ جائے
Verb
ولکنانا ۔ گندھک کا کوئی مُرکب مِلانا جیسے ربڑ میں اور اِسے درمیانی آنچ پر تپانا ۔
12.VulcanologistNoun
ماہِر برکانیات ۔ آتِش فِشانی ماہیت کا عالِم ۔
13.VulcanologyNoun
بُرکانیات ۔ وہ عِلم جِس میں آتش فِشاں پہاڑوں کی ماہیت پر بحث کی جاتی ہے ۔
vulcan found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.