English to Urdu Translation

weep found in 10 words.
1.Weepv. a.
1. رونا
2. بہانا۔ آنسو ڈالنا یا گرانا
Verb
رونا ۔ چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ آنسو بہا کر غم کا اِظہار کرنا ۔ نم دیدہ ہونا ۔
Noun
پہاڑی کوّا ۔ زیاک ۔ بائبل کے حوالے سے ایک قِسم کا ہُد ہُد ۔
2.Weepern.
1. رونے والا۔ آنسو بہانے والا۔ اشکبار۔ گریاں۔ آبدیدہ۔ نوحہ گر
2. ماتمی جامے کی آستین کی سفید سنجاف
3. ایک بندر
Noun
رونے والا ۔ نوحہ گر ۔ اشکبار ۔ آنسو بہانے والا ۔ ماتمی جلُوسوں میں کراۓ کا ماتمی ۔
3.Weepersn.
1. رونے والا۔ آنسو بہانے والا۔ اشکبار۔ گریاں۔ آبدیدہ۔ نوحہ گر
2. ماتمی جامے کی آستین کی سفید سنجاف
3. ایک بندر
Noun
رونے والا ۔ نوحہ گر ۔ اشکبار ۔ آنسو بہانے والا ۔ ماتمی جلُوسوں میں کراۓ کا ماتمی ۔
4.Weepingn.
رونا پیٹنا۔ گریہ و زاری کرنا
Adjective
گریاں ۔ نالاں ۔ غم کا اِظہار کرنے والا ۔ آنسُو بھرا ۔ نمی پیدا کرنے والا ۔
v. a.
1. رونا
2. بہانا۔ آنسو ڈالنا یا گرانا
Verb
رونا ۔ چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ آنسو بہا کر غم کا اِظہار کرنا ۔ نم دیدہ ہونا ۔
Noun
پہاڑی کوّا ۔ زیاک ۔ بائبل کے حوالے سے ایک قِسم کا ہُد ہُد ۔
5.Weeping rockn.
سرجیون پہاڑ۔ جھرتا پہاڑ۔
6.Weeping springn.
بہتا چشمہ
7.Weeping willown.
بید مجنوں
Noun
بید مجنوں ۔ ایشیا کا وسیع طور پر کاشت کیا جانے والا بید کا درخت جِس کی شاخیں بہت لمبی ، نازُک اور لٹکتی ہوئی ہوتی ہیں ۔
8.Weepinglyadv.
روتے ہوئے۔ گریاں۔ نالاں
9.Weepsv. a.
1. رونا
2. بہانا۔ آنسو ڈالنا یا گرانا
Verb
رونا ۔ چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ آنسو بہا کر غم کا اِظہار کرنا ۔ نم دیدہ ہونا ۔
Noun
پہاڑی کوّا ۔ زیاک ۔ بائبل کے حوالے سے ایک قِسم کا ہُد ہُد ۔
10.WeepyAdjective
رویا ہُوا ۔ رونے والا ۔ رستا ہوا ۔ رسنے والا ۔ بسورتا ہوا ۔
weep found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.