English to Urdu Translation

whipping found in 5 words.
1.Whippingn.
کوڑے بازی۔ سزائے تازیانہ
Noun
کوڑوں کی سزا ۔ سزاۓ تازیانہ ۔ خود کو کوڑے مارنے کا عمل ۔
1. کوڑا۔ چابک۔ سانٹا۔ تازیانہ۔ درہ۔ قمچی
2. کوچوان۔ گاڑی وان۔ ہانکنے والا
v. a.
1. چابک مارنا۔ کوڑے مارنا۔ پیٹنا
2. گھمانا۔ پھیرنا
3. کوڑے مارنا۔ تازیانے لگانا۔ کوڑا کرنا
4. ہجو کرنا۔ چٹکی لینا۔ برا کہنا
5. چھڑنا۔ کوٹنا۔ پیٹنا
6. تیپچی بھرنا۔ ٹانکے لگانا۔ ترپنا
7. پھیٹنا۔ متھنا۔ لتھنا
8. جھپ سے اٹھانا۔ لپکنا
9. لپیٹنا۔ بھانجنا
Verb
اُچھلنا ۔ کُودنا ۔ تازیانے لگانا ۔ کِسی کو تیزی چابک اور لچک دار شے سے مارنا ۔
2.Whipping boyNoun
بے قصُور سزا پانے والا شخص ۔ قُربانی کا بکرا ۔ پُرانے زمانے میں شہزادوں کا ہم سبق ۔
3.Whipping postNoun
وہ ٹِکٹکی جِس پر مُلزِم کو باندھ کر کوڑے لگاۓ جاتے ہیں ۔
4.Whippingpostn.
ٹککی
5.Whippingsn.
کوڑے بازی۔ سزائے تازیانہ
Noun
کوڑوں کی سزا ۔ سزاۓ تازیانہ ۔ خود کو کوڑے مارنے کا عمل ۔
whipping found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.