English to Urdu Translation


1.WilledAdjective
صاحِبِ ارادَہ ۔ اِرادے کا ۔
n.
1. مشیت۔ مقصد۔ ارادہ۔ مرضی۔ خوشی۔ رضا
2. پسند۔ پسند خاطر
3. حکم۔ آگیا۔ فرمان۔ ارشاد
4. آرزو۔ چاہ۔ خواہش۔ اچھا
5. شے مطلوبہ یا مرغوب خاطر۔ من مانتی چیز
6. وصیت نامہ۔ مرت لیکھ
v. a.
1. چاہنا۔ خواہش کرنا۔ آرزو کرنا
2. استقبال کی علامت۔ گا۔ کا
3. حکم کرنا۔ فرمانا
4. قصد کرنا۔ ارادہ کرنا
5. وصیت کرنا۔ وصیت نامہ لکھنا۔ کہہ مرنا
وِل ۔ مَرضی ۔ ہمَّت ۔
Verb, Auxiliary Verb
مَصدَر يا مَصدَر مَعلُوم سے قَبل مُستَعمِل ۔ ہِمَّت ۔ ناگُزير يا اٹَل کيفِيات کے لِيے ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.