English to Urdu Translation


1.Winter [ qureysh ] { custodians } ... ash-shitaaNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ قُرَیش ، { اَ لُشَیِتَآِ ،} قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰٦ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی اور دُوسری آیات کی مُناسبت سے ہے۔ نفسِ مضمُون یہ ہے کہ جب کبھی خُدا تعالیٰ کی جانب سے خُوشحالی اور امن و امان پُہنچے، اِنسان کو اللہ تعالیٰ کا شُکر گُزار ہونا چا ہیے۔ یہ سُورۃ پِچھلی سُورۃ سے مربُوط بھی ہے ۔ سُورۃ ، قُریش ، اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور چار آیات پر مُشتمل ہے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.