English to Urdu Translation
winter found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Winter | v. n. جاڑا کاٹنا۔ موسم سرما بسر کرنا adj. جاڑے کا۔ کاتگی۔ سرمائی۔ زمستانی n. جاڑا۔ سردی۔ سیت کال۔ ششر۔ ہیمنت۔ سرما۔ زمستان۔ شتا وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔ Noun جاڑا ۔ سَرما ۔ زَمَستان ۔ سال کا سَرد موسَم ۔ |
2. | Winter [ qureysh ] { custodians } ... ash-shitaa | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ قُرَیش ، { اَ لُشَیِتَآِ ،} قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰٦ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی اور دُوسری آیات کی مُناسبت سے ہے۔ نفسِ مضمُون یہ ہے کہ جب کبھی خُدا تعالیٰ کی جانب سے خُوشحالی اور امن و امان پُہنچے، اِنسان کو اللہ تعالیٰ کا شُکر گُزار ہونا چا ہیے۔ یہ سُورۃ پِچھلی سُورۃ سے مربُوط بھی ہے ۔ سُورۃ ، قُریش ، اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور چار آیات پر مُشتمل ہے۔ |
3. | Winter aconite | Noun يَورَپ اور ايشيا ميں پَستَہ قَد اُگنے والی جَڑی بُوٹی ۔ جِس کا تَعلُق گُلِ اشَرفی کے خاندان سے ہے ۔ |
4. | Winter crookneck | Noun ايک قِسم کا کَدُو ، جِس کا گَلا لَمبا اور خَمدار ہوتا ہے ۔ |
5. | Winter flounder | Noun ايک قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔ |
6. | Winter melon | Noun سرمَئی خَربُوزَہ ۔ سَردا ۔ |
7. | Winter squash | Noun سَرمائی کَدُّووں ميں سے کوئی ايک کَدُّو جو خِزاں ميں بيل سے اُتَرتا ہے ۔ |
8. | Winter vomiting disease | Noun مَرض سَرمائی قے ۔ وائرَس سے ہونے والا مَرض ۔ |
9. | Winterbeaten | adj. جاڑے مارا۔ سرما زدہ |
10. | Winterberry | Noun گُلِ خَطمی کی شُمالی امريکا ميں اُگنے والی جھاڑی ۔ |
11. | Winterbourne | Noun سَرمائی نالَہ ۔ ايسی نَدی جو صِرف موسَمِ سَرما ميں بہتی ہے ۔ |
12. | Wintercherry | n. مکوئی۔ تپاری |
13. | Wintercrop | n. جاڑے کی ساکھ۔ کاتکی |
14. | Wintered | v. n. جاڑا کاٹنا۔ موسم سرما بسر کرنا adj. جاڑے کا۔ کاتگی۔ سرمائی۔ زمستانی n. جاڑا۔ سردی۔ سیت کال۔ ششر۔ ہیمنت۔ سرما۔ زمستان۔ شتا وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔ Noun جاڑا ۔ سَرما ۔ زَمَستان ۔ سال کا سَرد موسَم ۔ |
15. | Winterer | Noun سَردی کے موسَم ميں گَرَم علاقوں ميں مُنتَقِل ہو جانے والا ۔ |
16. | Wintergreen | Noun بَتُول کا تَیل |
17. | Wintergreen, ceeker berry | Noun امريکا ميں پائی جانے والی خَلنَج خاندان کی سَدا بَہار بُوٹی ۔ |
18. | Wintering | v. n. جاڑا کاٹنا۔ موسم سرما بسر کرنا adj. جاڑے کا۔ کاتگی۔ سرمائی۔ زمستانی n. جاڑا۔ سردی۔ سیت کال۔ ششر۔ ہیمنت۔ سرما۔ زمستان۔ شتا وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔ Noun جاڑا ۔ سَرما ۔ زَمَستان ۔ سال کا سَرد موسَم ۔ |
19. | Winterish | Adjective سَرد ۔ ٹھَنڈا ۔ زَمَستانی ۔ |
20. | Winterization | Noun موسَمِ سَرما کی تَياری ۔ |
21. | Winterize | Verb کِسی شے کو سَرد موسَم کے لِيے تَيار رَکھنا ۔ |
22. | Winterkill | Verb, Interjection سَردی کی شِدَّت سے مَر جانا ۔ |
23. | Winterless | Adjective جِس ميں جاڑا نَہ ہو ۔ بَغير جاڑے والا ۔ گُلابی جاڑے سے مُتعلِق ۔ |
24. | Winterly | Adjective سَرد ۔ بے لُطف ۔ پَژ مُردَہ ۔ |
25. | Winters | v. n. جاڑا کاٹنا۔ موسم سرما بسر کرنا adj. جاڑے کا۔ کاتگی۔ سرمائی۔ زمستانی n. جاڑا۔ سردی۔ سیت کال۔ ششر۔ ہیمنت۔ سرما۔ زمستان۔ شتا وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔ Noun جاڑا ۔ سَرما ۔ زَمَستان ۔ سال کا سَرد موسَم ۔ |
winter found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.