English to Urdu Translation

- see abhor found in 68 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.SabraNoun
صَبرا ۔ قَديم اِسرائيلی باشِندَہ ۔
2.Sabren.
تیغ، شمشیر، تلوار
v. a.
تلوار چلانا۔ قتل کرنا۔ (تہ تیغ کرنا)
a.
سیف
3.SafariNoun
سَفری ۔ سَفاری ۔ شِکار وَغيرَہ کے لِيے دَرکار سامان ۔
4.Safern.
1. پناہ کی جگہ۔ ملجا۔ مامن
2. ڈولی۔ چھینکا، پنجرہ۔ (نعمت خانہ)
3. تجوری، سیف
adj.
Adjective
محفُوظ ۔ خَطرے سے خالی ۔ چوٹ ، نُقصان سے بَچا ہُوا ۔ غَير نُقصان دہ ۔
حفاظتی پیٹی
n.
سیف ڈیپازٹ، محفوظ امانت
چراغ‌محفوظ۔ محفوظ یا بند لالٹین
5.Saporn.
ذائقہ۔ مزہ۔ لذت۔ سواد (حس ذائقہ)
6.Sappern.
سرنگ لگانے والا(نقب زن)
Noun
سَرُنگ بَنانے والا ۔ قَلعہ بَندی اور مورچَہ بَندی کا تَربِيَت يافتَہ شَخص ۔
7.Sapphiren.
نیلم۔ صفیر۔ یاقوت کبود۔ اندر نیل
سے فائر ۔ نيلم ۔
Noun
(مَعدنِيات) ياقُوتِ کَبُود ۔ نيلَم ۔ لَعل کے علاوَہ مُختَلِف قيمتی پَتھَروں ميں سے کوئی ۔
8.Sappieradj.
1. عرقدار۔ رسیلا۔ لعاب دار۔ شیرہ دار۔ شاداب تر۔ (رس دار)
2. نو عمر۔ کچا۔ خام۔ نارسیدہ۔ کومل۔ ملائم
3. نادان۔ کم عقل۔ بے وقوف
Adjective
رَسيلا ۔ رَس بھَرا ۔ رَس دار ۔ پھُرتيلا ۔
9.Savern.
کفایتی۔ بچانے والا۔ محافظ۔ (کفایت شعار۔ جزرس)
Noun
کَفايت شُعار ۔ نِگہداشت کَرنے والا ۔ کھيل ميں گول بَچانے والا ۔
10.Saviourn.
شفیع۔ مسیح۔ نجات دینے والا۔ مکت داتا (نجات دہندہ)
11.SavorerNoun
لَذَّت يا خُوشبُو دينے والا ۔
12.Savourn.
گندھ۔ بو۔ ذائقہ۔ لذت۔ مزہ۔ سواد۔
v. n.
1. ذائقہ دار ہونا۔ مزہ رکھنا۔ سواد ہونا
2. دلالت کرنا۔ بودینا۔ بو باس رکھنا
v. a.
چکھنا۔ مزہ اٹھانا۔ (لطف اٹھانا)
13.Savourieradj.
خوش ذائقہ۔ لذیذ۔ مزیدار۔ خوشگوار۔ سوندھا۔ سواد کا۔ (خوش مزہ)
14.Savouryadj.
خوش ذائقہ۔ لذیذ۔ مزیدار۔ خوشگوار۔ سوندھا۔ سواد کا۔ (خوش مزہ)
15.Scabbieradj.
خارشتی۔ کجھلی والا
Adjective
خارِشنی ۔ کھُجلی والا ۔ خارِش کی بيماری سے مُتاثِر ۔
16.Scoffern.
تحقیر کرنے والا۔ طعنہ زن۔ نندک۔ ہنسی اڑانے والا
Noun
طعنَہ زَن ۔ مُضحکَہ اُڑانے والا ۔
17.Scoopern.
کھودنے والا۔ کھوکھلاکرنے والا۔ چھینی
Noun
کَف گير سے نِکالنے والا ۔ کھودنے والا ۔ کھوکھلا کَرنے والا ۔
18.Scuppern.
جہاز کی موری
Noun
(جَہاز رانی) عرشَہ جَہاز کا پَرنالا ۔
19.Sea farerNoun
مَلّاح يا بَحَری مُسافِر ۔
20.Sea fireNoun
وہ ہَلکی روشَن دار چَمَک جو بَعض گہرے سَمَندَر کی مَچھلِيوں سے رات کے وَقت خارِج ہوتی ہے ۔ جُگنُو مَچھلی ۔
21.Sea powerNoun
(عسکَری) بَحَری طاقَت ۔ ايسا مُلک جِس کی بَحَرِيَہ بہَت مَضبُوط ہو ۔
22.Seafarern.
سیاحت کرنے والا۔ اہل جہاز۔ ملاح
23.SeborrheaNoun
(امراضِيات) روغنی جَريان ۔ روغنی غَدُودوں ميں سے روغنی اجزا کا غَير طِبعی اور فَراواں اِخراج ۔
24.SeborrhoeaNoun, Adjective
سیلانِ شحَم ۔ بَفا ۔ سَر کی کھال کی چِکنی حَالَت
25./ see abhorv. a.
گھن کھانا
Verb
نفرت کرنا ۔ گھن کھانا ۔ سخت ناپسند کرنا ۔
- see abhor found in 68 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.