English to Urdu Translation

- see dregs 1 found in 75 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Sagittariusn.
برج کمان۔ دھن۔ قوس
Noun
بُرج قَوس ۔ رامی ۔ دھَن ۔ دائرَہ بروج کا نَواں پروچی نِشان ۔
2.Satiresn.
1. ہجو آمیز نظم۔ ہجو
Noun
طَنز ۔ ہَجوِيَہ نَظم يا تَصنيف ۔ بُرائی ۔ حَماقَت ۔
adj.
طنزیہ۔ ہجویہ۔ مذمت آمیز۔ (ہجوی)
3.Satiricadj.
طنزیہ۔ ہجویہ۔ مذمت آمیز۔ (ہجوی)
4.Satirizev. a.
مذمت۔ ہجو یا نندا کرنا۔ (طنز کرنا۔ طعن کرنا۔ طعنہ دینا)
Verb
طَنز کَرنا ۔ ہَجُو لِکھنا ۔ طَنز کی زَد ميں لانا ۔
5.Satirizesv. a.
مذمت۔ ہجو یا نندا کرنا۔ (طنز کرنا۔ طعن کرنا۔ طعنہ دینا)
Verb
طَنز کَرنا ۔ ہَجُو لِکھنا ۔ طَنز کی زَد ميں لانا ۔
6.Satyriasesn.
مردانہ فرط شہوت
Noun
(امراضِيات) جَنُونِ شہوَت ۔ مَردوں ميں نا قابِلِ بَرداشت شہوَت کا روگ ۔
7.Satyriasisn.
مردانہ فرط شہوت
Noun
(امراضِيات) جَنُونِ شہوَت ۔ مَردوں ميں نا قابِلِ بَرداشت شہوَت کا روگ ۔
8.Satyricn.
ساطیری
Adjective
شہوانی ۔
9.Satyrsn.
1. روسیوں کا ایک دیوتا آدھا آدمی آدھا بکرا۔ بکمانس دیوتا۔ (یونان کا ایک دیوتا)
2. شہوت پرست۔ عاشق زنان۔ بوالہوس۔ ہوس ناک
Noun
ساطير ۔ سَتُور ۔ يُونانيوں اور رُوميوں کا ايک صحرائی ديوتا ۔نيم ديوتا ۔ نِصف آدمی يا بَکرا ۔ بَدکار ۔
10.Sayed waras shahNoun
سيد وارث شاہ ۔ پنجابی زبان کے بڑے مشہور شاعر وارث شاہ ۔ جن کو پنجاب کا شيکسپيئر بھی کہا جاتا ہے ۔ وہ جنڈيالہ شير خاں ضلع شيخوپورہ ميں ( ۱۷۳۰ ) ميں پيدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام گل شير شاہ ہے ۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعليم جنڈيالہ شير خاں سے حاصل کی ۔
11.Scatter rugNoun
نَمدا ۔ تہ کے پُورے کَمرے کا قالين ۔
12.Scattersv. n.
کھنڈنا۔ بکھرنا۔ پراگندہ ہونا۔ منتشر ہونا۔ تین تیرہ ہونا۔ (تتر بتر ہونا)
v. a.
1. بکھیرنا۔ کھنڈانا۔ پبیڑنا۔ (چھڑکنا)
2. پھیلانا۔ چھترانا۔ منتشر کرنا۔ پراگندہ کرنا۔ منتشر کرنا۔ تین تیرہ کرنا
Verb
بَکھيرنا ۔ اِرد گِرد پھينکنا ۔ بے قائدَہ وَقفے سے مُختَلِف سَمت ميں بانٹنا ۔ چھِڑَکنا ۔
13.Scootersn.
سکوٹر
Noun
اسکُوٹَر ۔ عمُودی دَستوں والی دو پَہيوں کی سَواری ۔
14.Seawatersn.
آب شوب۔ سمندر کا پانی
15.SecateursNoun
(برطانوی) ايک قِسم کی قينچی يا شاخ تَراش ۔
16.Sectariesn.
رافضی۔ خارجی۔ اہل بدعت۔ پنتھی۔ (مقلد)
Noun
شَعُوبی ۔ عليحدَگی پَسَند ۔ جو کِسی ايک فِرقے سے مُتعلِق نَہ ہو ۔ غَيرمُقلِد ۔
17.Sectorsn.
1. قطع دائرہ
2. ایک ہندسی یا نجومی آلہ
3. قطعہ۔ علاقہ۔ سیکٹر
Noun
عليحدَہ قِطعہ ۔ ايک شَناخت پَذير ذيلی حَلقَہ ۔
18./ see dregs 1n.
تلچھٹ
19.See throughVerb
پاجانا ۔ اصلِيَت جان جانا ۔ بھانپ جانا ۔ لَگے رہنا ۔
20.Seedersn.
تخم ریزی کی مشین۔ تخم افشاں
Noun
بيج بونے والا ۔ بيج بونے يا لَگانے والا آلَہ ۔ تُخَم ريزی کی مَشين ۔
21.Sequestersn.
ثالث۔ حکم ۔ بچولیا۔
v. a.
1. قرق کرنا۔ تحویل میں رکھنا۔ سپرد کرنا۔ (قبضہ کرلینا۔ ہتھیا لینا)
22.Sestercen.
قدیم روم والوں کا ایک سکہ
23.Settersn.
1. جمانے والا۔ بٹھانے والا۔ جڑیا
2. ایک قسم کا شکاری کتا
24.Shattersv. a.
1. ٹکڑا کرنا۔ چیرنا۔ بکھیرنا۔ پاش پاش کرنا۔ پرخچے اڑانا۔ چور چور کرنا۔۔ (ریزہ ریزہ کرنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔)
2. بے ترتیب کرنا۔ پراگندہ کرنا۔ پریشان کرنا۔ دیوانہ یا پاگل کرنا۔
n.
ٹکڑا۔ ریزہ۔ پارچہ۔ پرخچہ۔
adj.
شوریدہ سر۔ بے قرار۔ غیر مستقل۔ پریشان۔ مضطرب۔ بے پرواہ۔ اچیت۔ اسوچ
25.Shootersn.
چھوڑنے والا۔ چلانے والا۔ (بندوق چلانے والا)
- see dregs 1 found in 75 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.