English to Urdu Translation

cans found in 192 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next
101.Coaxingv. a.
پھسلانا ۔ دم دلاسا دینا ۔ منانا
Verb
بُھسلانا۔ لبھانا۔ بہکانا۔
102.CocainizeVerb
کوکین سے علاج کرنا۔ متاثر کرنا۔ بے حس کرنا۔
103.CockinessNoun
اِتراہٹ۔ ہانکپن۔
104.Cockingn.
1. مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
2. جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
3. ٹونٹی
4. گھوڑا ۔ کتّا
5. سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
v. a.
1. کھڑا کرنا ۔ چڑھانا
2. گھوڑاچڑھانا
کاک ۔ مُرغا ۔
Noun
کُکڑ۔ خروس۔ مُرغا۔
105.CockneyishAdjective
کاکنی کی طرح۔ لندنیوں کی سی ہو پاس رکھنے والا۔
106.Cockneysn.
ایک لندن کا رہنے والا ۔ گویا انڈے کا شہزادہ
Noun
کاکنی۔ لندنی زبان۔ لندن کا رہنے والا۔
107.CoconsciousAdjective
ہم شعوری۔ ہم شعور۔ ذہنی عمل شعور کی رو کو متاثر کرتا ہے۔
108.Cocooningn.
کویا ابریشم ۔ کویا
Noun
اپریشم کا کویا۔ ریشمی نسیج۔ گٹھی۔
109.Cocoonsn.
کویا ابریشم ۔ کویا
Noun
اپریشم کا کویا۔ ریشمی نسیج۔ گٹھی۔
110.Cogenciesn.
مضبوطی ۔ زور ۔ پختگی ۔ پکائی ۔ استحکام
Noun
معقولیت۔ معقول۔ زور۔
111.Cogencyn.
مضبوطی ۔ زور ۔ پختگی ۔ پکائی ۔ استحکام
Noun
معقولیت۔ معقول۔ زور۔
112.CoggingNoun
جب دو شہتیر ایک دُوسرے کے اُوپر رکھے جاتے ہیں تو اِنھیں تھوڑا تھوڑا سا کاٹ دیا جاتا ہے تا کہ وہ ایک دُوسرے پر اچھی طرح بیٹھ جائیں اور اپنی جگہ سے کھِسکنے نہ پائیں ۔
v. a.
پھسلا کر لینا ۔ خوشامد سے حاصل کرنا
Noun
گراری۔ دندانہ چرخ۔ دندانے دار پہیہ۔
113.Cognacn.
فرانسیسی برانڈی شراب
Noun
کونیاک۔ فرانسیسی برانڈی جو فرانس کے کونیاک شہر میں منسوب ہے۔
114.Cognacsn.
فرانسیسی برانڈی شراب
Noun
کونیاک۔ فرانسیسی برانڈی جو فرانس کے کونیاک شہر میں منسوب ہے۔
115.CognizeVerb
ادراک کرنا۔ شناخت کرنا۔ شعور رکھنا۔
116.Cognomensn.
لقب ۔ پدوی ۔ سرنامہ
Noun
خاندانی نام۔ لقب۔ امتیازی نام۔
117.Cohesionsn.
لگاؤ ۔ سٹاؤ ۔ اتصال
Noun
چسپیدگی۔ پیوستگی۔ اتصال۔
118.Coinagen.
1. روپیہ ڈھالنا ۔ سکہ زنی کرنا ۔ ضرب سکہ ۔ مُدرا ڈھلنت
2. سکہ
3. گھڑت ۔ گھڑنت ۔ بناوٹ ۔ ایجاد ۔ اختراع ۔ بندش ۔ ساخت ۔ افترا پردازی
4. ڈھلوائی ۔ بنوائی
Noun
نسکیک۔ سِکہ ڈھلائی۔ ضرب سکہ۔
119.Coiningn.
v. a.
1. سکہ ڈھالنا ۔ سکہ یا پیسہ بنانا ۔ سکہ مارنا ۔ ضرب دینا
2. ایجاد کرنا ۔ اختراع کرنا ۔ بنانا ۔ نکالنا ۔ گھڑنا
Noun
سکّہ۔ زر۔ کٹا روپیہ۔
Noun
سکہ ۔
n.
1. روپیہ ڈھالنا ۔ سکہ زنی کرنا ۔ ضرب سکہ ۔ مُدرا ڈھلنت
2. سکہ
3. گھڑت ۔ گھڑنت ۔ بناوٹ ۔ ایجاد ۔ اختراع ۔ بندش ۔ ساخت ۔ افترا پردازی
4. ڈھلوائی ۔ بنوائی
Noun
نسکیک۔ سِکہ ڈھلائی۔ ضرب سکہ۔
120.Coinsn.
v. a.
1. سکہ ڈھالنا ۔ سکہ یا پیسہ بنانا ۔ سکہ مارنا ۔ ضرب دینا
2. ایجاد کرنا ۔ اختراع کرنا ۔ بنانا ۔ نکالنا ۔ گھڑنا
Noun
سکّہ۔ زر۔ کٹا روپیہ۔
Noun
سکہ ۔
121.Cokingn.
پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔
Noun
کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔
122.ComancheNoun
شمالی امریکا کے اِنڈین ۔ کُومانچُوں کی بولی ۔
123.Comasn.
بیہوشی کی نیند ۔ کُنبھ کرن کی نیند ۔ خواب غفلت ۔ غفلت
Noun
کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔
Noun
بے ہوشی ۔ غیر طبعی نیند ۔
Noun
کوما ۔ بے ہوشی ۔ ہوش کا ضیاع ۔ موت کی وَجُوہات میں سے ایک
adj.
بیہوش ۔ بے خبر
Adjective
بےہوشی ۔ غَفلَت ۔ اُونگھتا ہُوا ۔ خَواب آلُودہ ۔
124.Comesintj.
آؤ ۔ آجا ۔ چلو
v.n.
1. پاس، نزدیک یا دھورے آنا ۔ آگے بڑھنا ۔ قدم آگے رکھنا ۔ کسی کی اور یا طرف آنا
2. گزرنا ۔ بیتنا ۔ واقع ہونا
2. پھرنا ۔ بدلنا
2. چلنا ۔ آنا ۔ بازار میں آنا ۔ بکنے لگنا
3. چلنا ۔ نکلنا ۔ رائج ہونا
4. حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ گھر میں آنا
5. اطاعت یا تابعداری قبول کرنا ۔ سر جھکانا
2. نتیجہ ہونا ۔ پھل ہونا ۔ ہونا
2. سامنے آؤ ۔ تمھارا کیا بِتّا یا پوٹی ہے
2. آنا ۔ ہونا ۔ پہنچنا
3. ہوش آنا ۔ ہوش میں آنا ۔ آپے میں آنا
کم ۔ آنا ۔
Verb
آنا ۔ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ پہُنچنا ۔
Verb
کسی جگہ ، وقت یا نتیجہ پر ۔ پہنچنا ۔ آنا ۔
125.Comicadj.
ھنساؤ ۔ ٹھٹول کی
Adjective
مُضحِکہ خیز ۔ ہنَسانے والا ۔ پُر تَمَسخَر ۔ مَزاحیہ ۔
cans found in 192 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones