Advertisement

English to Urdu Translation

duties found in 179 words & 8 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    Next
151.DuceNoun
سردار ۔ رہنما خصوصاً آمر ۔
152.Duchessn.
خاتون۔ بیگم
Noun
ڈیوک کی بیوی ۔ جاگیردار عورت ۔
153.Duchessesn.
خاتون۔ بیگم
Noun
ڈیوک کی بیوی ۔ جاگیردار عورت ۔
154.Duchiesn.
نواب کی ریاست
Noun
ڈیوک کے زیر تسلُط علاقہ ۔ ڈچی ۔ ریاست ۔ جاگیر ۔
155.Duchyn.
نواب کی ریاست
Noun
ڈیوک کے زیر تسلُط علاقہ ۔ ڈچی ۔ ریاست ۔ جاگیر ۔
156.Duckv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
157.Ducksv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
158.DuckyAdjective
عزیز ۔ محبوب ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔ پسندیدہ ۔ مرغُوب ۔ دل پسند ۔
159.DudsNoun
کپڑے لتے ۔ لباس ۔
160.Duesadj.
1. واجب الادا۔ واجب الدین۔ یافتنی۔ واجب الوصول۔ پانا۔ قرضہ
2. واجب الطلب۔ مانگنے جوگ
3. لازم۔ ضرور۔ واجب۔ مناسب۔ لائق۔ جوگ
4. برمحل۔ بروقت۔ آنے کا وقت۔ آنے والی
5. سبب سے۔ بوجہ۔ جہت سے
6. لائق۔ معقول۔ واجب۔ اچت۔ مستحق
7. ٹھیک۔ درست۔ عین
adv.
سیدھا۔ ٹھیک۔ راست
n.
1. نیگ۔ رسوم۔ ضابطانہ
2. حق۔ استحقاق۔ ادھکار۔ اختیار
3. مطالبہ۔ پانا۔ لینا۔ واجبات
4. لاگت۔ محصول۔ دستور۔ کر
Adjective
واجب ۔ حق ۔ واجب الوصول ۔ واجب الادا ۔ قابل ادائیگی ۔
Adjective
واجب الادا ۔ واجب الادا ہونا ۔ قابلِ ادائيگی ۔ بقايا
161.Dugn.
تھن۔ چوچی۔ پستان
ڈگ ۔ تھن ۔ گات ۔ پستان
Noun
گات ۔ تھن ۔ پِستان حیوانات ۔ بُھٹنی ۔
v.n.
پھاوڑے سے کھودنا۔ مزدوری کرنا۔ بیل داری کرنا
2. کھود کر تلاش کرنا۔ ڈھونڈنا۔ جستجو کرنا۔ ڈھونڈ مارنا
v. a.
1. کھودنا۔ کھوڑنا۔ گودنا۔ کریدنا۔ کندن کرنا۔ کھدنی کرنا
2. خالی کرنا۔ تھوتھا کرنا۔ کھوکھلا کرنا۔ کھودنا۔ مٹی نکالنا
n.
بڈھا۔ گڑھا
Verb
کھودنا۔ کریدنا۔ نیچے سے نکالنا۔ زمین سے نکالنا۔ تحقیق کرنا۔ تفتیش کرنا۔
162.Dugsn.
تھن۔ چوچی۔ پستان
ڈگ ۔ تھن ۔ گات ۔ پستان
Noun
گات ۔ تھن ۔ پِستان حیوانات ۔ بُھٹنی ۔
163.Duken.
نواب۔ پادشاہ سے کم درجے کا امیر
Noun
ڈیوک ۔ شہزادے کے بعد سب سے بڑا عہدیدار رئیس ۔ ڈچی کا حاکم ۔
Noun
امرائے انگلستان کا اعلٰی ترين خطاب ۔ ڈيوک ۔ نواب
164.Dukesn.
نواب۔ پادشاہ سے کم درجے کا امیر
Noun
ڈیوک ۔ شہزادے کے بعد سب سے بڑا عہدیدار رئیس ۔ ڈچی کا حاکم ۔
Noun
امرائے انگلستان کا اعلٰی ترين خطاب ۔ ڈيوک ۔ نواب
165.DuodecNoun
بارہ ضِلعی شکل ۔ جِس کا ہر ضِلع مساوی اور زاویہ ایک سو پچاس درجے کا ہو ۔
166.Duosn.
دو آدمیوں کے گانے کا گیت
Noun
جوڑا ۔ دو گانا ۔
167.Duskadj.
دھندلا۔ کالا۔ اندھیرا
n.
سانجھ کال۔ نماشام۔ سر شام۔ جھٹ پٹا۔ شام کا دھندلکا
Adjective
تاریکی ۔ اندھیرا ۔ نیم تاریکی ۔ دُھندلکا ۔ جھٹ پٹا ۔
168.Dusksadj.
دھندلا۔ کالا۔ اندھیرا
n.
سانجھ کال۔ نماشام۔ سر شام۔ جھٹ پٹا۔ شام کا دھندلکا
Adjective
تاریکی ۔ اندھیرا ۔ نیم تاریکی ۔ دُھندلکا ۔ جھٹ پٹا ۔
169.Duskyadj.
1. دھندلا سا
2. کالا سا۔ دھندلا۔ سیاہی مائل
3. اداس۔ افسردہ۔ غمگین۔ دلگیر
4. مند۔ کند۔ بطی۔ ملین
Adjective
تیرہ ۔ دُھندلا ۔ نیم تاریک ۔ شفق آلود ۔ کم روشن ۔ سیاہی مائل ۔
170.DutchNoun
ولندیزی ۔ ہالینڈی ۔ ڈچ ۔ نیدر لینڈی ۔
171.Dutch hoeNoun
ولندیزی بیلچہ ۔ ایک ایسا بیلچہ جِس کا پھل بالکُل سیدھا لگایا گیا ہو اِسے کھیتوں سے گھاس پھوس صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
172.Duteousadj.
1. وفادار۔ نمک حلال
2. آ گیا کاری۔ فرماں بردار۔ مطیع۔ تابع دار۔ خدمت گزار
3. سپوت۔ نیک بخت۔ سعادت مند۔ خلف
Adjective
فرض شناس ۔ فرماں بردار ۔ اِطاعت شعار ۔
Adjective
فرض شناس ۔ مطيع ، فرمانبردار
173./dutiesn.
1. دھرم۔ فرض۔ حق۔ ادھکار
2. چاکری۔ ٹہل۔ سیوا۔ نوکری۔ خدمت
3. سنمان۔ آدر بھاؤ۔ تعظیم۔ آدر ستکار۔ لحاظ۔ ادب قاعدہ
4. کام۔ اوش کام۔ کار ضروری۔ منصبی امر۔ چوکی۔ ادم
5. کر۔ چنگی۔ محصول۔ رسوم۔ لاگ۔ ضابطانہ۔ ٹکائی۔ ٹیکس۔ ڈیوٹی
6. عہدہ۔ آسامی۔ کام۔ جگہ۔ ادھکار
7. دھوئیں کی کل میں بوجھ کی مقدار۔ انجن کی خدمت
ڈيوٹی ۔ محصول
Noun
فرض ۔ فرض منصبی ۔ فرض اخلاقی ۔ فرماں برداری ۔ اطاعت ۔ سعادت مندی ۔
Noun
فرض معین ۔
174.DyadicAdjective
جوڑے سے متعلق ۔ دو کے گروہ سے متعلق ۔ دو گرفتی ۔
175.DycheziaGreek
قبَض شَدید ۔ فُضلہ کا تَکلیف کے ساتھ باہَر آنا
duties found in 179 words & 8 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones