English to Urdu Translation

abominable found in 6 words.
1.Abominableadj.
کریہ ۔ مکروہ ۔ برا ۔ پاپی ۔ گھناؤنا
Adjective
قابلِ نفرت ۔ مکروہ ۔
Adjective
نفرت۔اِستِکراہ،کريہ،سَستا۔کريہ منظر
Adjective
قابِلِ نَفرَت ۔ مَکرُوہ ۔ حَقير ۔
Adjective
قابِل نَفرَت ۔ کَریہہ ۔ گھِناونا ۔ اخلاقی طَور پَر قابِل مُذَمَّت ۔ بول چال : بُرا ۔ ناخُوشگَوار ۔
2.Abominable crimeقابلِ نفرت جرائم ۔ جنسی جرائم ۔
3.Abominable snowmanNoun
آدمی یا ریچھ سے مِلتا ایک ناتحقیق حیوان جو ہَمالیہ میں موجود بَتایا جاتا ہے ۔ yeti بھی کہتے ہیں ۔
4.Abominable weatherناخُوشگَوار موسَم ۔
5.AbominablenessNoun
مَکرُوہ پَن ۔ نَفرَت انگیزی ۔
6.Abominableness, Noun
قابِلِ نَفرَت ۔ اِنتَہائی کَراہَت انگيز ہونے کی حالَت ۔
abominable found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones