English to Urdu Translation

absolute found in 41 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Absoluteadj.
1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی
2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق
3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں
4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک
5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط
6. ذوالحال
Adjective
پابندی کے بغیر ۔
Adjective
مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ
Noun, Adjective
صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔
Adjective
مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔
2.Absolute acceptanceحتمی قبولیت ۔
3.Absolute alcoholNoun
کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول ۔
4.Absolute assignmentمکمل منتقل ہونا ۔
5.Absolute authorityNoun
مُکَمَّل اِختیار ۔
6.Absolute blissNoun
خالِص رحمَت ۔
7.Absolute ceilingNoun
مُطلِق اِرتفاع ۔ سَطَح سَمَندَر سے زیادہ سے زیادہ بُلَندی جِس پَر ہَوائی جَہاز معمول کی اُفقی پَرواز جاری رَکھ سَکتا ہے ۔
8.Absolute conveyanceقطعی انتقال ۔
9.Absolute decreeآخری حکم ۔
10.Absolute discretionمکمل صوابدید ۔
11.Absolute expansionNoun
(کِسی مائع کا ) مُطلِق پھیلاو ۔ مُطلِق اِتساع ۔ مُطلِق تَفصیلی پھیلاو سے مُراد اصَل پھیلاو ہے ۔
12.Absolute humidityNoun
مَرطُوبیت مُطلِق ۔ ہَوا یا فِضا میں موجود آبی بُخارات کی مِقدار جو کہ ہَوا کے ایک کیوسَک میٹر پانی کے گَراموں کی تَعداد ظاہِر کَرتی ہے ۔
13.Absolute lawقانونِ خداواندی ۔
14.Absolute magnitudeNoun, Adjective
قدر مُطلق کِسی سِتارے سے روشنی خارِج ہونے کی شرح ۔ ظاہِری تابندگی ۔
کِسی جَرم سَماوی کا وہ حُجَم یا جِسامَت جو مُعیَّنَہ معیاری فاصلے ( ۱۰ پارسَک یا ثانیہ مَنظَر ) سے دِکھائی دے ۔
15.Absolute majorityNoun
وہ اکثریت جو مَجموعی طَور سے سَب پَر حاوی ہو ۔ نِصف سے زائد تَعداد ۔
16.Absolute monopolyاجارہ داری ۔
17.Absolute musicقطعی موسیقی ۔ ساز کے عناصر ۔ جیسے متن ۔
قَطَعی موسیقی ۔ ساز کے عناصَر ۔ جَیسے مَتَن ۔
18.Absolute necessityقطعی ضرورت ۔
19.Absolute orderحکم قطعی ۔ آخری حکم ۔
20.Absolute ownerمالک قطعی ۔
21.Absolute ownershipقطعی ملکیت ۔
22.Absolute pitchNoun
موسیقی : سَب سے اُونچا سُر پہچاننے یا نِکالنے کی اہلیت ۔ مِقدار اِرتعاش کے لحاظ سے سَب سے اُونچا سُر ۔
Noun
فی سيکِنڈ ۔ مُطلِق اوج ۔
23.Absolute powerاختیار مطلق ۔ اختیار قطعی ۔
24.Absolute privilegeقطعی استحقاق ۔
25.Absolute rightقطعی حق ۔ حق مطلق ۔
absolute found in 41 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones