Advertisement

English to Urdu Translation

abstracted found in 3 words.
1.Abstractedp. adj.
Adjective
غائب دَماغ ۔ غافِل ۔ ڈُوبا ہُوا ۔ غَرق ۔ محو ۔ مُستَغرَق ۔ بے خَبَر ۔ مُنہَمِک ۔ غَیر مَتوَجُّہ ۔
Adjective
غائب دِماغ ۔ کِسی خَيال ميں مَگَن ۔
n.a.
خلاصہ ۔ سنکشیپ ۔ تت ۔ انتخاب
adj.
1. بلا وجود ۔ قائم بالغیر ۔ عام
2. دقیق ۔ مشکل ۔ باریک ۔ پیچیدہ ۔ گوڑھ ۔ گہرا
3. کورا انک ۔ عدد مجرد
adj.
1. الگ کرنا ۔ جدا کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ کاڑھ لینا
2. نکال لینا ۔ چھڑا لینا ۔ ابھار دینا ۔ چھپا رکھنا
3. خلاصہ کرنا ۔ سنکشیپ کرنا ۔ تت نکال لینا
Adjective
خلاصہ ۔
Adjective
مجرد۔تجريدی۔نکالنا۔اخزکرنا۔خلاصہ
Noun, Adjective
صِف : مُجَرَّد ۔ خَیالی ۔ غَیر مادّی ۔ تَجریدی ۔ ظَنی ۔ نَظری نہ کہ مادّی ۔ غَیر مَرئی ۔ اِسَم : مُجَرَّد ۔ ذات ۔ فَنُون : تَجریدی جو اشکال یا رَنگوں وَغَیرہ کو خُوش آئند تَرتیب سے جوڑے نہ کہ حَقیقی اَجسام کے مُطابِق ۔ خُلاصَہ ۔ سَت ۔ جَوار ۔ رُوح ۔ ماحصَل ۔ مَغز ۔ جوہَر ۔ نَچوڑ ۔ لُب لَباب ۔
Verb
کَشید کَرنا ۔ اخَذ کَرنا ۔ اِختصار کَرنا ۔ خُلاصَہ کَرنا ۔ بھَٹکانا ۔ مَبذول کَرنا ۔ بَٹانا ۔ مُنعطَف کَرنا ۔ چُرانا ۔ لے اُڑنا ۔
Verb
جُدا کَرنا ۔ اخَذ کَرنا يا الَگ کَرنا ۔
Noun, Adjective
خيالی ۔ تصوراتی ۔ پرواز خيال ۔
2.AbstractedlyAdverb
دھُن میں ۔ اِنہَماک میں ۔ محویت کے عالَم میں ۔ اِستَغراق کے عالَم میں ۔ مُجَرداً ۔
3.AbstractednessNoun
اِستَغراق ۔ محویت ۔ اِنہَماک ۔ بے تَوَجّہی ۔ غائب دَماغی ۔
abstracted found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones