English to Urdu Translation
| act%20on found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Academe | Noun ايتھنَز کی اکيڈمی ۔ کوئی دَرسگاہ ۔ اعلٰی تَعليم کے اِدارے کا ماحَول ۔ |
| 2. | Academy | n. 1. افلاطون کا مدرسہ 2. گیان سبھا ۔ انجمن علمی 3. شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ Noun اکیڈمی ۔تعلیم گاہ ۔ Noun اکيڈمی،درس گاہ،قابلِ ذکرعلمی،ادبی کتاب،مجلس اکادمی ۔ اکيڈمی ۔ وہ مَکتَبِ فَلسَفَہ جِسے يُونانی فَلسَفی افلاطُون نے قائم کِيا تھا ۔ |
| 3. | Access time | Noun مُدت رسائی ۔ کوئی کمپیوٹر یادداشت کے شُعبے سے کوئی عدد معلُوم کرنے پر جِتنا وقت صرف کرتا ہے اِسے ایکسی ٹائم کہتے ہیں ۔ |
| 4. | Accusation | n. تھدا ۔ چھدا ۔ شکایت ۔ الزام ۔ علت Noun الزام ۔ Noun, Adjective مفعول،اسم منسوب،مفعولی،حالت مفعولی،نصبی Noun تُہمَت ۔ تُہمَت آميزی کا عمَل ۔ کِسی کے خِلاف لَگايا گَيا اِلزام ۔ |
| 5. | Accustom | v. a. بان ڈالنا ۔ عادت ڈالنا ۔ نیم کرنا ۔ معمول یا دستور باندھنا Verb عادَت يا اِستَعمال سے مانُوس بَنانا ۔ عادی بَنانا ۔ خُوگَر کَرنا ۔ مَعمُول بَنانا ۔ |
| 6. | Acetonaemia | Adjective خُون ميں ايسی ٹون کے اجزا کا وجود ہے ۔ |
| 7. | Acetone | Noun جلد آگ پکڑنے والا مادہ مُحَلَّل ۔ حل کرنے والا ۔ Noun ايک کافُور طَبَع بَراں کيمِيائی مُرَکَب ۔ |
| 8. | Acidaemia | خُون کا ترشاو ۔ خُون کی غیر معمُولی تیزابیت ۔ ہائیڈروجَن آئنز کی زیادتی اور نارمل پی ایچ سے کم |
| 9. | Acquisition | n. Noun حصول دستیابی ۔ Noun حاصَل کَرنے کا عمَل ۔ حاصَل کَردَہ چيز ۔ |
| 10. | Act on | تَعميل کَرنا ۔ عمَل کَرنا ۔ حُکَم ماننا ۔ |
| 11. | Actin | Noun ايک پروٹين جو عَضلات کے سُکَڑنے ميں اہمِيَت رَکھتی ہے ۔ |
| 12. | Actinium | Noun (کيمِيا) ايک تابکار عنصَر ۔ |
| 13. | Actino | Noun کِرن ۔ سِتارہ ۔ مثلاً سِتارے سے مُشابہ شُعاعیت پیما ۔ |
| 14. | Actinon | Noun ايک تابکار گيس دار ، جامِد عنصَر جو صِرَف چَند سيکِنڈ تَک باقی رہتا ہے ۔ |
| 15. | Actinum | Noun ایک تابکار عنصر ۔ |
| 16. | Action | n. 1. فعل 2. چال ۔ حرکت 3. چوٹ ۔ اثر ۔ صدمہ ۔ حادثہ 4. لڑائی 5. بھاؤ ۔ نرت ۔ ادا 6. لگاتار ۔ برتانت ۔ سلسلہ وار ماجرا 7. دعویٰ ۔ مقدمہ ۔ نالش فعل ۔ عمَل ۔ اعضا کی حَرکَت ۔ اِرادی عمَل ۔ جِسَم کے کِسی حِصّے کا فعل ۔ وظيفہ،بے اُصولی بات،بدمعاملگی،کام Noun کام ۔ عمل ۔ فعل ۔ Noun عمَل ۔ فعل ۔ حَرکَت ۔ اثَر ۔ دَعویٰ ۔ کاروائی ۔ |
| 17. | Actuation | n. تحریک ۔ ترغیب ۔ اشتعال Noun عمَل ميں لائے جانے کی حالَت ۔ اِشتَعال ۔ تَرغيب ۔ |
| 18. | Agitation | n. 1. ہلاؤ ۔ ڈلاؤ ۔ ہال ۔ ہلور ۔ جھکور ۔ جنبش ۔ حرکت 2. دھڑک ۔ دھڑکن ۔ دھڑدھڑاہٹ ۔ گھبراہٹ ۔ بے چینی ۔ بیاکلتا ۔ بے کلی ۔ بے قراری ۔ اضطراب 3. تکرار ۔ ردوبدل ۔ بحث ۔ مناظرہ ۔ مناقشہ اعتراض کرنا ۔ جوش ۔ تہلکہ ۔ تحریک ۔ Noun اِشتَعال ۔ مُظاہِرَہ ۔ جِسمانی ہَل چَل ۔ ہيجان ۔ |
| 19. | Ascidian | Noun غَلاف دار ۔ بحری جَانوَروں کی لَفيَہ ۔ |
| 20. | Association | n. 1. میل ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ میل جول ۔ ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت ۔ اتفاق ۔ صحبت ۔ اتحاد ۔ ہم نشینی 2. جماعت ۔ مجمع ۔ سبھا ۔ منڈلی ۔ پنگت ۔ مجلس ۔ انجمن Latin تَلازَم ۔ ایسوسی ایشَن ۔ نَفسیات میں نَظَریات کی ایسوسی ایشَن ۔ اصُول جِس کے ذَریعے نَظَریات جَذبات اور حَرکات کا باہمی رَبط پایا جاتا ہے ۔ اِس لیے ذہَن میں اِن کی تَرتیب واقع ہوتی ہے Noun شرکت ۔ تعلق ۔ ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ۔ انجمن ۔ Noun شِرکَت ۔ تَلازَم ۔ رَفاقَت ساتھی بَن جانے کا عمَل يا شَراکَت دار ہو جانے کی صُورَت ۔ |
| 21. | Astatine | Noun کیمیا ۔ اسٹیٹین ۔ |
| 22. | Asthen | Noun کمزور ۔ آنکھوں کے عُضلات کی کمزوری ۔ |
| 23. | Asthenia | Adjective, Greek ضَعف ۔ کَمزوری ۔ بُڑھاپا Noun نقاہت ۔ ناتوانی ۔ضُعف ۔کمزوری ۔ |
| 24. | Asthma | n. دمہ ۔ سانس کا روگ ۔ ضیق النفس ۔ سانک اس تھما ۔ دمہ ۔ Adjective, Greek دَمَہ ۔ سانس لینے میں دُشواری ۔ سانس کا مُسَلسَل اُکھَڑنا Noun دمہ ۔ ضیق النفس ۔ |
| 25. | Auction | n. نیلام ۔ لیلام آکشن ۔ نيلام ۔ Noun نیلام ۔ نیلامی ۔ نیلام کرنا ۔ نیلامی بولنا ۔ Noun نِيلام ۔ تاش کے بَعض کھيلوں ميں بولی دينے کا عمَل ۔ |
| act%20on found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.