English to Urdu Translation
| ad%20diem found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Aaiotomy | Noun, Adjective قحف شگافی ۔ بچے کی ولادت اگر بے حد دُشوار ہو جاۓ تو اِس کی کھوپڑی کو توڑ دینا یا کاٹ ڈالنا ۔ |
| 2. | Ad diem | Verb مقررہ دن پر ۔ فلاں دن پر ۔ |
| 3. | Ad hominem | Adjective کِسی فَرد کے شَعُور و عقَل کی بَجائے اُس کے تَعصُبات اور ذاتی احساسات کو اُبھارنا ۔ |
| 4. | Adam | ايڈم ۔ آدم ۔ انسان ۔ Noun آدَم ۔ بَشَرِ اوَّل ۔ اِنسانِ اوَّل کا نام ۔ دُنِيا کا پہلا اِنسان ۔ |
| 5. | Addition | n. 1. جوڑ ۔ بڑھوتری ۔ بیشی ۔ ایزاد ۔ توفیر ۔ اضافہ ۔ الحاق 2. جوڑ ۔ جمع ۔ میزان Noun اضافہ ۔ Noun اِضافَہ ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ ميزان ۔ جَمَع کَرنا ۔ |
| 6. | Addition 1. | n. اضافہ Noun متعلقات ۔ ملحقات ۔ زاویدہ ۔ Noun کوئی جوڑی يا جُڑی ہُوئی چيز ۔ مُتَعلقَہ ۔ لَوازمَہ ۔ ماتحَت ۔ رَفيق ۔ |
| 7. | Adeem | Verb وصیت کا خارج کرنا ۔ |
| 8. | Adenine | Noun ایک کیمیائی مادّہ جو عُضلات میں پایا جاتا ہے ۔ Noun (کيمِيا) ايک سُفيد قَلمی الکَلی نُما اساس ۔ |
| 9. | Adenoma | غدوما ۔ عُضلے اور غدُودی اجزا پر مُشتَمِل ناسُور Noun (امراضِيات) غُدی رَسولی ۔ |
| 10. | Adenomynoma | Noun پَٹھے اور غَدُود پَر مُشتَمَل رَسولی |
| 11. | Adman | Noun صاحِبِ اِشتَہار ۔ اِشتَہار والا ۔ تَشہير کار ۔ |
| 12. | Adown | adv. نیچے ۔ زمین یا دھرتی پر |
| 13. | Adwoman | Noun اِشتَہار والی ۔ |
| 14. | Adynamia | Noun کَمزوری ۔ ضَعف ۔ ناتَوانی ۔ قُوَتِ حَيات کی کَمی ۔ |
| 15. | Adytum | Noun زَيارَت گاہ خاص ۔ ذاتی کَمرَہ ۔ حَرَم ۔ خَلوَت گاہ مُقَدَّس ۔ |
| 16. | Aid-man | (عسکَری) فَوجی طِبی دَستے کا فَرد ۔ |
| 17. | Aotonomy | Noun خُود مُختاری ۔آزادی ۔ |
| 18. | At home | گھر میں ۔ مکان پر ۔ اپنے مانوس علاقے میں ۔ طاق ۔ ماہر ۔ Noun گھَر پَر ۔ گھر میں ۔ خانہ باش۔ |
| 19. | At one | معاہدے یا سمجھوتے کی حالت میں مُتحد ۔ |
| 20. | Ataman | Noun (روسی) اتمان ۔ قَزّاق قَوم کا سَردار ۔ |
| 21. | Athene | Noun, Name, Greek, Mythology, Historical یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن ، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و نگران بھی ہے۔ |
| 22. | Athenian | Adjective یُونانی ۔ ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔ Adjective ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔ |
| 23. | Atom | n. کن ۔ اٹوٹ کن ۔ ذرہ ۔ پرمانو ۔ جزو لا یتجزیٰ Noun ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔ |
| 24. | Atomy | Noun (مَترُوک) ايٹَم ۔ جوہرَک ۔ ذَرَہ ۔ بے وُقَعت مَخلُوق ۔ نَحيف ۔ بَنجَر ۔ |
| 25. | Atone | v.n. کفارہ یا ڈنڈ دینا ۔ پراشچت کرنا ۔ تپشیا کرنا ۔ عوض کرنا Verb کفارہ دینا ۔ تاوان بھرنا ۔ تلافی کرنا ۔ Verb, Interjection تَلافی کَرنا ۔ کَفارَہ ادا کَرنا ۔ |
| ad%20diem found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.