English to Urdu Translation

adam found in 12 words.
1.Adamايڈم ۔ آدم ۔ انسان ۔
Noun
آدَم ۔ بَشَرِ اوَّل ۔ اِنسانِ اوَّل کا نام ۔ دُنِيا کا پہلا اِنسان ۔
2.Adam's needleNoun
اَت کَٹ ۔ وہ پودے جو سَجاوَٹ کے لِيے اُگائے جائيں ۔ آرائشی پودے ۔
3.Adam's appleNoun
گَنٹھ ۔ گھَنڈی ۔ گَلے کے سامنے والا اُبھار ۔
4.Adam's apple, n.
کنٹھ
5.Adam-and-eveNoun
ايک پودا جِس کی جَڑ پُٹين بَنانے کے کام آتی ہے ۔
6.AdamantNoun
ناقابِلِ شِکَست چيز ۔
7.Adamantean, adamantineAdjective
الماسی پَتھَر کا بَنا ہُوا ۔ سَنگ آسا ۔ سَنگين ۔ نَفُوذ نا پَذير ۔
8.Adamantineadj.
ہیرے سے سخت ۔ الماس ۔ بہت ہی سخت یا کڑا
9.AdamantlyAdverb
ضِد يا لَچَک کے بَغير ۔
10.AdamicAdjective
آدَم سے مُتَعلِق ۔ بَشَری ۔
11.Adams appleNoun
کنٹھا ۔ مرد کے گلے کے سامنے چھوٹا سا اُبھار جو جوان ہونے پر گردن میں نُمایاں ہوتا ہے ۔
12.Adam`s appleگھَنڈی ۔ کَنٹھا ۔ ٹینٹوا ۔ گَلے کی گھَنٹی کا اُبھَرنا جِس کی وجہ سے آواز میں بھاری پن ۔ نَر میں بلُوغَت کی پہچان
adam found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones