English to Urdu Translation


1.Advancingv. a.
1. آگے لانا یا رکھنا ۔ پیش کرنا ۔ درپیش کرنا ۔ عرض کرنا ۔ اظہار کرنا ۔ صلاح دینا ۔ تجویز بٹھلانا یا ٹھہرانا
2. بڑھانا ۔ سدھارنا ۔ ترقی دینا
3. پدوی دینا ۔ سرفراز کرنا ۔ درجہ یا مرتبہ بڑھانا ۔ ممتاز کرنا
4. مہنگا کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا ۔ ایزاد کرنا ۔ قیمت یا مول بڑھانا ۔ بھاؤ بڑھانا
5. پیشگی یا اگوڑی دینا ۔ پہلے دینا
v. a.
1. آگے آنا ۔ بڑھنا یا ہونا ۔ قدم بڑھانا
2. بڑھنا ۔ نکلنا ۔ سدھرنا ۔ ترقی پانا
3. مرتبہ یا عہدہ بڑھنا ۔ ترقی ہونا ۔ اونچا یا اعلیٰ درجہ یا پدوی پانا
n.
1. بڑھاؤ ۔ اگوائی ۔ پیش قدمی ۔ اگوانی ۔ استقبال
2. بڑھوتری ۔ چڑھوتری ۔ بادھا ۔ بیشی ۔ ازدیاد ۔ توفیر
3. بڑھوتری ۔ سدھار ۔ سنوار ۔ اصلاح ۔ ترقی
4. توجہ ۔ میلان خاطر ۔ رغبت
5. اگاؤ روپیہ ۔ زر پیشگی ۔ دادنی
ايڈوانس ۔ پيشگی ۔
Verb
آگے کرنا۔ بڑھنا ۔ پیش قدمی کرنا۔
پيشگی دينا ۔ آگے لے جانا ۔ تَرَقی دينا ۔ مَزيد پيش قَدمی کَرنا ۔
n.
Noun
فروغ ۔ سکَنٹ دُور کَرنے کے لیے عملِ جراحی ۔ عملِ جَرَاحی سے آنکھ کا بھَینگا پَن دُور کَرنا
Noun
پيش قَدمی ۔ تَرَقی دينے کا عمَل ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones