English to Urdu Translation
| aero found in 56 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
| 1. | Aero | ہوا ۔ طیارہ ہوائی ہوا ۔ ہوا بازی سے متعلق ۔ Adjective فِضائی ، طَيّارَہ يا طَيّارے سے مُتَعلِق ۔ | 
| 2. | Aeroballistics | Noun فِضائی گولَہ بار ۔ طَيّارے ميں سے گولے ميزائل بَم وَغَيرَہ گِرانے والی مَنجنيقيں ۔ | 
| 3. | Aerobatic | Adjective قَلابازانَہ ۔ | 
| 4. | Aerobatics | Noun فِضائی / ہَوائی کَرتَب ۔ کَرتَب دِکھانے کا عمَل يا فَن ۔ | 
| 5. | Aerobe | Noun ہوا جرثُومہ ۔ ایسے جِسم نامی جو صِرف ہوا میں رہ سکتے ہوں ۔ | 
| 6. | Aerobe, aeroblum | Noun ہَوا جَرثُومَہ ۔ ہَوا نامِيَہ ۔ | 
| 7. | Aerobic | Adjective جِسے زِندَہ رہنے اور پھَلنے پھُولنے کے لِيے ہَوا يا غَير مُرَکَب آکسيجَن کی ضُرُورَت ہو ۔ | 
| 8. | Aerobics | Noun ہَوا باشی ۔ ايک نِظامِ وَرزَش ۔ | 
| 9. | Aerobiosis | Noun ہَوا يا آکسيجَن کی فِضا ميں زِندگی ۔ | 
| 10. | Aerobrome | Noun ہَوائی اڈّا ۔ | 
| 11. | Aerobynamicist | Noun بالائی موضُوع ميں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔ | 
| 12. | Aerodrome | n. ہوائی اڈا چھوٹا ہوائی اڈہ ۔ چھوٹا جہازی اڈا ۔ ايئرو ڈروم ۔ ہَوائی اڈّا ۔ | 
| 13. | Aerodromes | n. ہوائی اڈا چھوٹا ہوائی اڈہ ۔ چھوٹا جہازی اڈا ۔ ايئرو ڈروم ۔ ہَوائی اڈّا ۔ | 
| 14. | Aerodynamic | Adjective حَرکِياتِ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔ | 
| 15. | Aerodynamics | Noun ہوائی حرکیات ۔ ایسی قُوتوں کا مُطالعہ جو گیسوں پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ Noun ہَوائی حَرکِيات ۔ حَرکِيات کا ميدان ۔ | 
| 16. | Aerodyne | Noun ہَوا سے زَيادَہ بھاری طَيارَہ ۔ | 
| 17. | Aeroembolism | Noun ہَوائی سُداوِيَت ۔ شَريانوں ميں نائيٹروجَن گيس کے بُلبُلوں کے سَبَب رُکاوٹ پيدا ہو جانا ۔ | 
| 18. | Aeroemphysema | Noun ايک بيماری جو بُلَندی پَر ہَوا کے دَباو ميں کَمی آنے سے پيدا ہوتی ہے ۔ | 
| 19. | Aerogenous | ہوا آفریں ۔ گیس پَیدا کَرنے والا ۔ جِسمیے جو کاشت کَرنے پر گیس پَیدا کَرتے ہیں | 
| 20. | Aerogram | لاسکی کا پیام ۔ ایئرو گرام ہوا لاشُعاعی تَصویر ۔ ہوائی تَصویر ۔ ہوا یا گیس کے دَخُول کے بَعد کا ایکسرے Noun ايروگرام ۔ ہَوائی ڈاک يا لا سِلکی پيغام ۔ | 
| 21. | Aerograph | Noun ایک مشین جو رنگائی کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ اِس میں سے بہت چھوٹے چھوٹے قطروں کی شکل میں فوارے کی طرح رنگ باہِر نِکلتا ہے ۔ | 
| 22. | Aerography | Noun فِضا نِگاری ۔ ہَوائی يا فِضائی صُورَتِ حال کی وَضاحَت ۔ | 
| 23. | Aerolite | آکاس بجر ۔ سنگ آسمانی ۔ سنگ شہابی Noun سنگ شہابی ۔ پتھر جو ہوا سے گُزرتا ہوا فِضاۓ بسیط سے زمین پر گِرے ۔ | 
| 24. | Aerolitic | Adjective شَہابی ۔ شَہاب سے مُتَعلِق ۔ | 
| 25. | Aerological | Adjective ہَوا شَناسی يا کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔ | 
| aero found in 56 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play