English to Urdu Translation

ahmad%20ali found in 6 words.
1.Ahmad aliNoun, Name, Literary
ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانہ نگاری میں ایک نام احمد علی کا بھی ہے۔ احمد علی اگرچہ منٹو وغیرہ کی طرح مشہور نہیں ہوئے لیکن ان کے ہاں گہرا شعور ملتا ہے۔ ان کے ہاں حقیقت اور ماورائے حقیقت دونوں کا شعور ملتا ہے۔ ان کی بہترین کہانیوں میں ہماری گلی ، پریم کہانی ، شامل ہیں۔ احمد علی کا انداز رمزیہ اور لب و لہجہ فلسفیانہ ہے انکے ہاں اعلیٰ درجے کے افسانہ نگار کا شعور ملتا ہے۔
2.AmatolNoun
ايک دھَماکَہ خيز شے ۔ ايمونِيَم نائٹريٹ اور ٹی اين ٹی کا مُرَکَّب جو دھَماکَہ پيدا کَرتا ہے ۔
3.AmidolNoun
ايمِيڈال ۔ ايک نَمَک جِسے ايک قِسَم کے فينائل سے حاصِل کَرتے ہيں ۔
4.Ant hillNoun
دَمکُوڑا ۔ کِيڑ ٹِلَہ ۔ مَٹّی ، پَتوں وَغيرَہ کی ڈھيری يا ٹيلا جِسے چِيونٹِیوں کے دَل نے اپنی بَستی بَسانے کے لِیے بَنایا ہو ۔
5.Anthilln.
چینٹی کا ٹیلا
6.Antidotaladj.
زہر مہرہ سا ۔ تریاق سا
Adjective
تَرياقی ۔ تَرياق کی خَصُوصِیَت لِيے ہُوئے ۔
ahmad%20ali found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.