English to Urdu Translation

air%20command found in 17 words.
1.Air commandNoun
(عسکَری) فِضائی کَمان ۔
2.ArachnidNoun
عنکبَہ ۔ مَکڑی ۔ جُوں اور بِچھُّو وَغيرَہ ۔
3.ArachnidaNoun
عنکبات ۔ حیوانیات میں اِس خاندان کا نام جِس میں مکڑی اور بِچھو وغیرہ شامِل ہیں ۔
4.ArachnoidAdjective
جالانُما ۔ عنکبَہ نُما ۔ مَکڑی کے جالے جيسا ۔
5.AracniodGreek
غَشاء عنکبُوتی ۔ مَکڑی کے جالے سے مُشابہ
6.AragoniteNoun
اراگونائٹ ۔ کيلشِيَم کاربونيٹ ۔
7.Areca nutn.
سپاری ۔ پھال ۔ چھالیہ ۔ پونگی پھل
8.Argentadj.
روپہری ۔ چاندی کا
Noun
نَفرَتی ۔ چاندی کی طَرح چَمَک دار ۔
9.ArgentiteNoun
سيم خام ۔ کَچی چاندی ۔ چاندی کا سَلفائيڈ ۔
10.ArgonautNoun
يُونانی دَاستانوں کے اُن افراد ميں سے ايک جو جاسَن کے سَاتھ آرگو جَہاز ميں (طَلائی اُون ) کی تَلاش ميں نِکلے تھے ۔
11.Argumentn.
1. دلیل ۔ وجہ
2. مضمون ۔ بات
Noun
مناظرہ ۔کِسی تَقرير يا تَحرير کا موضُوع
12.Arraignedv. a.
مجرم ٹھہرانا ۔ ماخوذ کرنا ۔ علت لگانا
Verb
الزام دینا ۔ استغاثہ دائر کرنا ۔
Verb, Interjection
کَٹہرے ميں لانا ۔ کِسی اِلزام کے سِلسِلے ميں جواب دہی کے لِيے عدالَتِ اِنصاف ميں طَلَب کَرنا ۔ اعلانيَہ مُجرِم ٹھرانا ۔
13.Arraignmentn.
الزام ۔ دعویٰ ۔ نالش
14.Arrogantadj.
گربھ وان ۔ ابھیمانی ۔ گستاخ ۔ متکبر ۔ مدمغ
Adjective
اپنے مَنصَب ؛ اِختِيار يا اپنی قَدرو مَنزِلَت کی بِنا پَر بہَت زِيادَہ اِترانے والا ۔ گُستاخ ۔ خُود پَسَند ۔ گھَمَنڈی ۔ لاف زَن ۔
15.ArsenateNoun
(کيمِيا ) سَنکھِيا ۔ زَرتيخ ۔ زَرتيخی تيزاب کا نَمَک ۔
16.ArsenideNoun
(کيمِيا) ۔ آرسينائڈ ۔ سَنکھِيے اور کِسی مُثبَت ياد رَکھنے والے گِروہ (جيسے دَھات ) کا دو عنصَری مُرَکَّب جِس ميں زَرتيخ آکسيجَن سے وابَستَہ نَہيں ہوتا ۔
17.ArseniteNoun
آرسِنائٹ ۔ ايسے تيزاب کا نَمَک جِس ميں زَرتيخ کِسی سہ گَرِفتَہ عنصَر کے ساتھ موجود ہو ۔
air%20command found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.