English to Urdu Translation

air,%20right%20to found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AerostatNoun
ايسا ہَوائی جَہاز جو اپنی اُٹھان يا اُڑان کی صَلاحِيَت اپنے مَخزَن ميں موجُود ہَوا سے ہَلکی گيس سے حاصِل کَرتا ہے ۔
2.Air jacketNoun
ہَوائی صَدری ۔ ہَوا دار جيکِٹ ۔ پانی ميں تيرنے کے لِيے لائف جيکِٹ ۔
3.Air, right toحق ہوا ۔
4.Air-siakedAdjective
ہَوا ميں بُجھا ۔ مَرطُوب ہَوا ميں بھيگا ہُوا ۔
5.Airiestadj.
1. ہوائی ۔ آسمانی
2. ہلکا ۔ ہلکا پھول ۔ ہلکا پھلکا ۔ ہوا سا ۔ حباب سا
3. کھلا ۔ ہوا دار
4. ہوا سے بھرا ہوا یا پر
5. جھوٹا ۔ بے آس ۔ قیاسی ۔ وہمی
6. خوش ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔ رنگیلا ۔ کھلاڑی
Adjective
ہَوائی ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا کی خاصِيَت والا ۔ غَير مادّی ۔ ہَشاش بَشاش ۔
6.Aoristn.
مضارع ۔ لنگ لکار ۔ آدیس
Noun
(گرامَر) فعل مَضارِع ۔ یُونانی افعال کا ايک صيغَہ جو ماضی مُطلِق کو ظاہِر کَرتا ہے ۔
7.Arcaden.
چھتّا ۔ کمانچہ
Noun
رَواق ۔ چھَتّا ۔ آرکيڈ ۔ محرابی چھَت يا چھَتّی ہُوئی گُزَر گاہ ۔
8.Arcadedn.
چھتّا ۔ کمانچہ
Noun
رَواق ۔ چھَتّا ۔ آرکيڈ ۔ محرابی چھَت يا چھَتّی ہُوئی گُزَر گاہ ۔
9.ArcadiaNoun
آرکادِيا ۔ قَديم يُونان کا ايک خِطَّہ ۔
10.Arcedn.
آرک ۔ قَوس ۔
Noun
کَمان ۔ قَوس ۔ کَمان صُورَت کوئی چيز ۔ خَم دار خَط کا کوئی حِصّہ ۔
11.Archedpart.adj.
محرابی ۔ محراب دار ۔ گمبز دار
Adjective
محراب دار ۔ قوس دار ۔
n.
1. محراب ۔کمانچہ
2. مٹھ ۔ گمٹ ۔ منڈھ گمبز (ٍآسمان)
v. a.
محراب یا کمانچہ بنانا
adj.
1. بڑا ۔ مکھیا ۔ مکھ ۔ مڈھ ۔ افسر ۔ سردار
2. عیار ۔ کھلاڑی
Noun
محراب ۔ کَمان کی ساخت يا چھَت ۔ قُبَہ ۔ گُنبَد ۔
12.Archestn.
1. محراب ۔کمانچہ
2. مٹھ ۔ گمٹ ۔ منڈھ گمبز (ٍآسمان)
v. a.
محراب یا کمانچہ بنانا
adj.
1. بڑا ۔ مکھیا ۔ مکھ ۔ مڈھ ۔ افسر ۔ سردار
2. عیار ۔ کھلاڑی
Noun
محراب ۔ کَمان کی ساخت يا چھَت ۔ قُبَہ ۔ گُنبَد ۔
13.Arckedn.
آرک ۔ قَوس ۔
Noun
کَمان ۔ قَوس ۔ کَمان صُورَت کوئی چيز ۔ خَم دار خَط کا کوئی حِصّہ ۔
14.ArcuateAdjective
قَوس دار ۔ کَمان کی شَکل ميں خَم دار ۔
15.Area codeNoun
علاقَہ کوڈ ۔ٹيلی فُون کا سہ ہندسی کوڈ ۔ جس سے صَارفين کے علاقے کا تَعَيُن کِيا جاتا ہے ۔
16.Area irrigatedرقبہ آبپاشی ۔ زمین کا وہ حصّہ جہاں کاشت کاری کی جاتی ہے ۔
17.ArgotNoun
چور بولی۔ ٹھگ بولی۔ چوروں اُچَکوں کی مَخصُوص بولی ۔ عاميانَہ بولی ۔
18.Arguedv.n.
باد کرنا ۔ بادنا ۔ بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ مباحثہ کرنا ۔ مناظرہ کرنا ۔ سوال و جواب یا ردوبدل کرنا ۔ حجت کرنا ۔ تقریر کرنا
v. a.
Verb
دلیل دینا ۔ استدلال کرنا ۔ دلیل لانا ۔
Verb, Interjection
دَليل دينا ۔ تَبادلَہ خَيال کَرنا ۔ اِختِلاف کَرنا ۔ اُلَجھنا ۔
19.Argus-eyedAdjective
چوکَنّا ۔ تيز نَظَر ۔ ہَزار چَشَم ۔ نِگران ۔ باريک بين ۔
20.Arightadv.
ٹھیک ۔ ٹھیک سر ۔ درست ۔ صحت سے ۔ راستی سے ۔ کماحقہ، ۔ بخوبی ۔ معقول
Adverb
بَجا ۔ ٹھيک طَريقے سے ۔
21.AristaNoun
نباتيات ۔ بالُو ۔ رَبَش ۔ بانجَر ۔ کسار ۔
22.Aristateadj.
بال دار
Adjective
ريش دار ۔ بالُو دار ۔ بال دار ۔
23.Arousedv.adj.
جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
Verb, Interjection
اُٹھانا ۔ عمَل پَر اُبھارنا ۔ اُکسانا يا مُشَقَت پَر آمادَہ کَرنا ۔ بيدار ہونا ۔
24.Arrestv. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
25.Arrestedv. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
air,%20right%20to found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.