English to Urdu Translation

ale found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Alen.
بیئر ۔ جو کی شراب ۔ بوزہ
Noun
بُوزَہ ۔ ايک قِسَم کی شَراب ۔ جَو کی شَراب ۔
2.Ale-houseNoun
شَراب خانَہ ۔ بُوزَہ خانَہ ۔
3.Ale-wifeNoun
شَراب خانے کی مُنتَظِمَہ ۔ کَلّالِن ۔
4.AleatoryAdjective
اِتفاقی ۔ اِتفاقی واقِعہ سے مُتعلِق ۔
5.Aleatory contractAdjective
معاہدہ جس کا نتیجہ کسی واقعہ غیر معین پر منحصر ہو ۔
6.Aleatory music, chance musicاتفاقی موسیقی ۔ موسیقی جس میں ادائیگی کا معاملہ بجانے والے کی صوابدید یا اتفاق پر چھوڑ دیا جاتا ہے ۔
7.Alebrewern.
بوزہ گر
8.AleeAdverb
(جَہاز رانی) جَہاز کی ہَوا سے مَحفُوظ سِمَّت ۔
9.Alehousen.
بوزہ خانہ
10.Alehousesn.
بوزہ خانہ
11.AlemanicNoun, Adjective
المانوی ۔ سُوئٹزَر لينڈ ، الساس ، اور جُنوب مَغرَبی جَرمَنی ميں بولی جانے والی بالائی جَرمَنی بولِياں ۔
12.Alembicn.
بھپکا ۔ قرع انبیق
Noun
قَرنبيق ۔ انبيق ۔ عمُوماً شيشے يا تانبے کا کيمِياوی بَرتَن ۔
13.Alembicsn.
بھپکا ۔ قرع انبیق
Noun
قَرنبيق ۔ انبيق ۔ عمُوماً شيشے يا تانبے کا کيمِياوی بَرتَن ۔
لیس ۔ کمر بستہ ۔ آمادہ ۔ مستعد ۔ تیار
Adjective
چوکس ۔ چوکنا ۔ ہوشیار ۔ تیز ۔ عقل والا ۔
Adjective
چُوکَنّا ۔ چوکَس ۔ پھُرتيلا ۔ پاسبانی پَر ۔ کَمَر بَستَہ ۔ آمادَہ ۔
14.AlephnullNoun
(رِياضی) مَعدُوم الِف ۔ غَير صَفاتی عدَد ۔
15.AleppoNoun, Name, Geology, Historical
حلب شمال مغربی شام کا ایک پرانا اور مشہور شہر ہے ،بغداد جانے والے تجارتی قافلے یہیں سے ہو کر جاتے تھے۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ بازنطینی عہد حکومت نے اس کو بڑی ترقی دی۔ ساتویں صدی میں اس پر عربوں نے قبضہ کیا، 1260ء میں اس میں ہلاکو خان اور 1401ء میں امیر تیمور نے قبضہ کیا۔ 1517ء میں پھر عثمانی ترکوں کے قبضہ میں آیا۔ کسی زمانے میں یہاں کا آئینہ بہت مشہور تھا۔
16.Alert لیس ۔ کمر بستہ ۔ آمادہ ۔ مستعد ۔ تیار
Adjective
چوکس ۔ چوکنا ۔ ہوشیار ۔ تیز ۔ عقل والا ۔
Adjective
چُوکَنّا ۔ چوکَس ۔ پھُرتيلا ۔ پاسبانی پَر ۔ کَمَر بَستَہ ۔ آمادَہ ۔
17.Alertnessn.
چستی ۔ آمادگی ۔ تیاری
Noun
چَوکَسی ۔ چوکَنّا پَن ۔
18.Alertnessesn.
چستی ۔ آمادگی ۔ تیاری
Noun
چَوکَسی ۔ چوکَنّا پَن ۔
19.Alesn.
بیئر ۔ جو کی شراب ۔ بوزہ
Noun
بُوزَہ ۔ ايک قِسَم کی شَراب ۔ جَو کی شَراب ۔
20.AleuroneNoun
اناج ميں موجُود سُفيد چھوٹے دانے ۔ دَليا ۔
21.Aleurone grainsNoun
بیضینہ ۔ پروٹین کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے جو تودوں ، بِالخصُوص اِس کے بیج میں خوراک کے ذخیرے کا کام دیتے ہیں ۔
22.AleutNoun
اليُوت ۔ اليُوتی جَزيروں کا باسی ۔
23.Alewashedadj.
مدماتا ۔ شور بور ۔ مخمور
24.Alewifen.
بھنگیرن ۔ ساقن
25.Alewivesn.
بھنگیرن ۔ ساقن
ale found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones