English to Urdu Translation
| alien%20enemy found in 23 words. | ||
| 1. | Aalim | Noun, Adjective عالم ﷺ ۔ علم والے ۔ دين کو اچھی طرح سمجھنے والے ۔ دين کو پھيلانے کا درس دينے والے ۔ دينِ اِسلام کا ايک لا زوال چَراغ ۔ |
| 2. | Aeolian | Adjective ہُواوں کے يُونانی ديوتا ايولِس سے مُتَعلِق ۔ |
| 3. | Al-aleem | Noun, Adjective العليم ۔ بہت وسيع علم والا ۔ بڑا عالم ۔ علم و عقل کا مالک ۔ لاثانی عقل کا مالک ۔ بے حساب علم رکھنے والا ۔ |
| 4. | Al-haleem | Noun, Adjective اَلحلِيم ۔ بَڑا بُرد باد ۔ بڑے جلوے والا ۔ بڑے غضب والا ۔ بڑی طاقتوں کا مالک ۔ |
| 5. | Al-mani | Noun, Adjective المانِع ۔ روک دينے والا ۔ منع کرنے والا ۔ ممنوع کرنے والا ۔ باز رکھنے والا ۔ |
| 6. | Al-mu min | Verb, Adjective المومن ۔ امن و ايمان دينے والا ۔ سکون قلب عطا کرنے والی ذات ۔ اپنی حفاظت اور پناہ ميں رکھنے والا ۔ نہايت شفيق ذات ۔ |
| 7. | Al-muhaymin | Noun, Adjective اَلمُھَيمِن ۔ نگہبان ۔ محافظ ۔ حفاظت کرنے والا ۔ تحفظ دينے والا ۔ |
| 8. | Al-muhyi | Noun, Adjective اَلمُحيِی ۔ زندگی دينے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر شے پر قادر ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ |
| 9. | Alamo | Noun ہَسپانوی اِستَعمال ميں سُفيدے کا دَرَخت ۔ |
| 10. | Alien | adj. 1. پردیسی ۔ اوپری ۔ غیر ۔ اجنبی 2. پھرا ہوا۔ بیمکھ ۔ بردھ ۔ برگشتہ ۔ ناگوار ۔ زبون ۔ مکروہ ۔ ضد ۔ متنفر ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس n. 1. پردیسی ۔ آنا دیسی ۔ دوسرے دیس یا غیر ملک کا آدمی ۔ اجنبی ۔ غیر ذالک 2. شخص ممالک غیر ساکن حال ممالک سرکار Noun, Adjective اجنبی ۔ غیر ملکی ۔ پردیسی ۔ Adjective غَير ۔ پَرديسی ۔ اجنَبی ۔ بَديسی ۔ بيگانَہ ۔ غَير مُلکی ۔ |
| 11. | Alien enemy | غیر ملکی دشمن ۔ دشمن ملک ۔ |
| 12. | Alienee | a. منتقل بہ Noun منتقل الیہ ۔ Noun مُنتَقِل اليہ ۔ جِس کے نام حَقِ مَلکِيَت مُنتَقِل کِيا گَيا ہو ۔ |
| 13. | Alimony | n. روٹی کپڑا ۔ کھانا پینا ۔ نان و نفقہ Noun بیوی کا گزارا ۔ وظیفہ ۔ نان نقطہ ۔ روٹی کپڑا ۔ Noun روٹی کَپڑا ۔ نان نُفقَہ ۔ خَرچ پاندان ۔ گُزارا خَرچ ۔ |
| 14. | All one | بِلکُل وَہی ۔ يَکساں بَلِحاظِ اثَر ۔ سيم سيم ۔ |
| 15. | Allium | n. لہسن ۔ لسن ۔ پیاز Noun ايلِيئم جِنس کا کوئی گَنٹھَل پودا ۔ زَنيق جِنس کا تيز بُو دار ۔ |
| 16. | Allonym | Noun دَگَر نامی ۔ کِسی اور شَخص کا نام جو مُصَنَف نے اپنا لِيا ہو ۔ |
| 17. | Alone | Adjective دُوسروں سے الَگ ۔ بے يار و مَدَد گار ۔ تَنہا ۔ اکيلا ۔ تَن تَنہا ۔ |
| 18. | Alum | n. پھٹکڑی اےلم ۔ پھٹکری Noun پھٹکری یہ المونیم سلفیٹ اور پوٹاشیم سلفیٹ سے مِل کر بنتی ہے ۔ Noun پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔ |
| 19. | Alumina | الومينا ۔ الومينِيا ۔ ايلومينَم کا طَبعی يا کيمِيائی آکسائيڈ ۔ |
| 20. | Aluminium | Noun ايلومينِيَم ۔ |
| 21. | Alumna | طالب علم لڑکی Noun فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔ |
| 22. | Alumnae | طالب علم لڑکی Noun فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔ |
| 23. | Alumni | n. طالب علم (لڑکا) ۔ شاگرد ۔ چٹا Noun فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔ adv. 1. ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن 2. برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار Adverb ہمیشہ ۔ ہر وقت ۔ ہر طرف ۔ موجودگی ۔ ہونا ۔ Adverb سَدا ۔ ہَميشَہ ۔ بے روک ٹوک ۔ ہَميشَہ کے لِيے ۔ مُسَلسَل ۔ لَگاتار ۔ مَتواتَر ۔ بِلا ناغَہ ۔ |
| alien%20enemy found in 23 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.