English to Urdu Translation

all%20but found in 19 words.
1.Ahl-e-baitNoun, Plural, Arabic, Historical
اِھل ِبیت، حضرت علی اور ان کی فاطمی اولاد، امامت اور خلافت ان کا حق سمجھی جاتی رھی ھے، اس مقصد کی خاطر اسلامی تاریخ میں متعدد بار کوشِشیں کی گئیں
2.Al-badiNoun, Adjective
البادِيع ۔ بے مثال چيزوں کو ايجاد کرنے والا ۔ بے مثال چيزيں بنانے والا ۔ انوکھی چيزيں بنانے والا ۔ بڑا کار ساز ۔
3.Al-fattahNoun, Adjective
اَلفَتّاح ۔ بہت بڑا مُشکِل کُشا ۔ مَدَدگار ۔ دوست ۔ تَنگّی ميں کام آنے والا ۔ رہبَر ۔
4.AlbataNoun
البيض ۔ جَرمَن سِلوَر ۔ نِکَل ۔ جِست ۔ نَقلی چاندی ۔
5.AlbedoNoun
درجہ بیاض ۔ کِسی چیز کی سطح میں روشنی کو مُنعکس کرنے کی طاقت مثلاً مُشتری سیارے کا درجہ بیاض اعشاریہ چوالیس ہے ۔
Noun
البَياض ۔ دَرجَہ بَياض ۔
6.AlbeitConjunction
ہَر چَند ۔ اگَرچہ ۔ حالانکہ ۔
7.Albetadv.
اگرچہ ۔ باوجود یکہ
8.AlbiteNoun
البائٹ ۔ فِلَسپار کا دُوسرا نام ۔
9.Alfetn.
اگنی پریکشا ۔ مجرم کی آزمایش کے واسطے گرم پانی میں ہاتھ ڈلوانا
10.Alibiedn.
عذر عدم موجودگی موقع واردات
عذر غیر موجودگی ۔ عدم موجودگی ۔
Noun
(قانون) عُذَر عدَم موجُودگی ۔ عُذَر داری کَرنا ۔
11.All butتَقريباً ۔ قَريب قَريب ۔ پُوری طَرَح نَہيں ۔ کُچھ بَقايا ۔
12.All up withخاتمے کے قریب ۔ شِکست کھانے کے قریب ۔
13.Alleviatev. a.
ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا
Verb
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔
Verb
بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
14.Alleviatedv. a.
ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا
Verb
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔
Verb
بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
15.Allo- pathNoun
ايلو پيتھی پَر عمَل پيرا ۔ عِلاج بالضَد سے کام لينے والا ۔
16.Allopathyn.
علاج بالضد ۔ انگریزی طریق علاج
Noun
عِلاج بالضَد ۔ ايلوپيتھی ۔
17.Aloftadv.
1. بلند
2. مستول پر ۔ تختہٴ جہاز پر
Adverb
اُونچائی پَر ۔ ہَوا ميں ۔ زَمين سے خاصا بُلَند ۔ بُلَندی پَر ۔
18.Alphabetn.
برن مالا ۔ ککے ۔ ا ب ت ۔ الفبا ء
Noun
الف بے ۔ الف با ۔ ابجد ۔ حروفِ تہجی ۔
Noun
الفِيا ۔ حَرُوفِ تَہَجی ۔ اِبتِدائی عناصَر ۔ سادَہ تَرين اجزا ۔ ابجَد ۔
19.Au laftAdjective
دُودھ کے ساتھ ۔
all%20but found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.