English to Urdu Translation
| all%20hall found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | A la | Preposition بِمُطابِق ۔ طَور ۔ انداز يا اسلوب ۔ | 
| 2. | Ail | v.n. مندا ہونا ۔ بیمار ہونا ۔ علیل ہونا ۔ طبیعت ناساز ہونا ۔ جی انمنا ہونا Verb ستانا ۔ تکلیف دینا ۔ دکھی ہونا ۔ دکھی کرنا ۔ دکھ دینا ۔ Verb دَرد ناک بَنانا ۔ مُصيبَت ميں مُبتِلا کَرنا ۔ تَکليف دينا ۔ | 
| 3. | Al | Preposition پر ۔ اوپر ۔ Noun المونیم کی کیمیائی علامت ۔ | 
| 4. | Al-ali | Noun, Adjective العلی ۔بہت بلند و بالا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی عظيم ذات ۔ بڑے رتبے والا ۔ | 
| 5. | Al-awwal | Noun, Adjective الاول ۔ سب سے پہلے ۔ پہلے نمبر پر ۔ سب سے آگے ۔ آگے کی طرف ۔ سر فہرست ۔ | 
| 6. | Al-hayu | Noun, Adjective اَلحَيُّ ۔ ہميشہ ہميشہ زندہ رہنے والا ۔ لاثانی ۔ لا فانی ۔ باقی رہ جانے والی ذات ۔ وہ ذات جس کو کبھی کوئی زوال نہيں ۔ ہر عمل اور ہر چيز پر قادر ذات ۔ | 
| 7. | Al-waali | Noun, Adjective الوالی ۔ متولی ۔ متصرف ۔ کام پر رہنے والا ۔ کسی بھی کام کو ذمہ داری سے کروانے والا ۔ | 
| 8. | Al-wali | Noun, Adjective اَلوَلی ۔ بڑا مددگار اور حمايتی ۔ حمايت کرنے والا ۔ دوست ۔ بڑی محبت کرنے والا ۔ بہت زيادہ پيار والا ۔ | 
| 9. | Ala | Noun پر ۔ پردار ۔ بازُو دار ۔ Noun پَر ۔ جَناح ۔ پَرِندے کا بازُو ۔ بَدَن کا پَر سے مُشابَہ کوئی عضُو ۔ | 
| 10. | Ale | n. بیئر ۔ جو کی شراب ۔ بوزہ Noun بُوزَہ ۔ ايک قِسَم کی شَراب ۔ جَو کی شَراب ۔ | 
| 11. | Alee | Adverb (جَہاز رانی) جَہاز کی ہَوا سے مَحفُوظ سِمَّت ۔ | 
| 12. | All | adj. سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام adv. 1. سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست 2. نپٹ ۔ محض 3. نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط 4. ہی ۔ بھی n. 1. سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام 2. سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل آل ۔ تمام ۔ سب ۔ Adjective, Adverb, Pronoun ہر ایک ۔ پورا ۔ کل ۔ تمام ۔ Adjective ہَر ايک ۔ ساری تعداد يا مِقدار ۔ سَب کُچھ ۔ سارا ۔ سَرا سَر ۔ تَمام ۔ | 
| 13. | All hall | Interjection سَلامَت باش ۔ جيتے رَہو ۔ مُبارِک ۔ سَلامَت ۔ | 
| 14. | All-heal | Noun کوئی شِفا بَخش پودا ۔ اکسير ۔ اکسيرِ اعظَم ۔ خُود شِفائی ۔ | 
| 15. | Allah | Noun اللہ تعالٰی ۔ اللہ ۔ ربّ ۔ خُدا ۔ Noun اللہ تعالٰی کی پاک ذات کا ننانوے ناموں ميں سے ايک نام ۔ جس کا ذکر باعث برکت ہے ۔ Noun اللہ تعالٰی ۔ رَبُ العالمین ۔ تمام جہانوں کا رَب ۔ تَمَام زَمین و آسمانوں کا رَب ۔ بے نَیاز ۔ واحدَہ لاشَریک ۔ کَبھی نَہ اُونگھنے والا ۔ روزِ محشَر سزا اور جزا کا مالِک ۔ تمام کائناتوں کا خُدا ۔ ہَر کِسی کو نوازنے والا ۔ زِندَگی اور مَوت دَینے والا Noun اللہ ۔ قادَرِ مُطلِق ۔ ساری کائنات کو بَنانے اور چَلانے والا ۔ رَبّ ۔ | 
| 16. | Allay | adj. 1. سنسان ۔ چپ چاپ ۔ ٹھیرا ہوا ۔ خاموش ۔ اِستھر ۔ تِھر ۔ کھلا ۔ ہوا بستہ 2. تِھر ۔ مطمئن ۔ دل جمع n. 1. ستھر تائی ۔ قرار ۔ قیام 2. آرام ۔ راحت ۔ سکھ v. a. Verb بند کرنا ۔ روکنا ۔ تسکین دینا ۔ پر سکون ۔ پرسکوت ۔ چپ چاپ ۔ Noun خاموشی ۔ ٹھہراو ۔ دِل جَمعی ۔ | 
| 17. | Allay | v. a. مندا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا (ہوا کا) ۔ کم کرنا ۔ آرام دینا ۔ تخفیف کرنا (درد میں) ۔ بٹھانا ۔ اُتارنا ۔ دبانا (آندھی کا) Verb چُپ کَرا دينا ۔ گھَٹا دينا ۔ دَبا دينا ۔ شِدَّت ميں کَمی کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔ | 
| 18. | Alley | n. 1. پٹری ۔ روش ۔ تختہ 2. کنج ۔ گلی ۔ گلیارا ۔ کھوری ۔ کوچہ 3. چھتا Noun تَختَہ ۔ روش ۔ پَٹری ۔ کُنج ۔ گَلی ۔ گَليارَہ ۔ کھوری ۔ تَنگ گُزَر گاہ يا گَلی ۔ | 
| 19. | Alley-way | Noun تَنگ راستَہ ۔ کُوچَہ ۔ تَنگ گَلی ۔ | 
| 20. | Allhail | intj. بدھائی ۔ مبارک | 
| 21. | Allholy | n. سرو پوتر ۔ ذات پاک | 
| 22. | Allo | Noun سابقہ بمعنی مُختَلِف دُوسرا مثلاً ایلومارفس ۔ Adjective سے مُتعلِق ۔ کے بَرابَر ۔ ہَم تَرکيب ۔ | 
| 23. | Alloo | v. a. لہکانا ۔ لہکارنا ۔ ہلکارنا ۔ لشکارنا ۔ ششکارنا | 
| 24. | Allow | v. a. 1. ماننا ۔ ہاں کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا 2. دینا ۔ راہ دینا۔ حوالے کرنا 3. ہونے دینا ۔ روا یا جائز رکھنا ۔ اجازت دینا 4. گھٹانا۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا ۔ منہا کرنا ۔ محسوب کرنا Verb اجازت دینا ۔ ہونے دینا ۔ Verb عطا کَرنا ۔ دينا ۔ حَوالے کَرنا ۔ مُتعيَن کَرنا ۔ اِجازَت دينا ۔ مان لينا ۔ | 
| 25. | Alloy | n. میل ۔ ملاوٹ ۔ ملاؤ ۔ ملونی ۔ کھوٹ ۔ آمیزش v. a. کھوٹ ملانا ۔ ملونی کرنا ۔ چاشنی دینا Noun دھاتی مرکب ۔ ملاوٹ ۔ معدنی آمیزش ۔ Noun بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کو مِلا کر ایک ایسا نیا مادّہ تیار کرنا جو اصل دھاتوں سے مُختَلِف ہو ۔ Noun مَخلُوط دھات ۔ بھَرت ۔ کوئی دھاتی مُرَکَّب ۔ | 
| all%20hall found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play