English to Urdu Translation
| all%20out found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | A hole out | وجود ۔ فعالیت ۔ ظاہری اظہار میں ۔ |
| 2. | Ailed | v.n. مندا ہونا ۔ بیمار ہونا ۔ علیل ہونا ۔ طبیعت ناساز ہونا ۔ جی انمنا ہونا Verb ستانا ۔ تکلیف دینا ۔ دکھی ہونا ۔ دکھی کرنا ۔ دکھ دینا ۔ Verb دَرد ناک بَنانا ۔ مُصيبَت ميں مُبتِلا کَرنا ۔ تَکليف دينا ۔ روگ ۔ بیماری ۔ پیڑا ۔ ماندگی ۔ مرض ۔ دکھ درد Adjective علیل ۔ بیمار ۔ مریض ۔ بیمار شخص ۔ بخار میں بھرا ہوا شخص ۔ Adjective عليل ۔ دُکھی ۔ بيمار ۔ روگی ۔ |
| 3. | Al-ahad | Noun, Adjective اَلاَحَد ۔ اکيلا ۔ تَن تَنہا ۔ اُسکا کوئی شَريک نہيں ۔ نہ اُسے کِسی نے جَنا ہے اور نَہ اُس نے کِسی کو جَنا ہے ۔ ہر تَعريف اُسی ذات کے لِيے ہے ۔ |
| 4. | Al-hadi | Noun, Adjective الھادی ۔ سيدھا راستہ دکھانے والا ۔ سيدھے راستے پر چلانے والا ۔ عقل دينے والا ۔ سمجھ دينے والا ۔ |
| 5. | Al-wadood | Noun, Adjective الودود ۔ بڑی محبت کرنے والا ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑا شفيق ۔ بہت زيادہ شفقت کرنے والا ۔ اپنی مخلوق سے بے حساب محبت کرنے والا ۔ |
| 6. | Al-wahid | Noun, Adjective الواحد ۔ اکيلا ۔ تن تنہا ۔ نہ اسکا کوئی بيٹا ہے اور نہ اسکا کوئی باپ ہے ۔ وہ واحد ذات ہے ۔ اسکا کوئی شريک نہيں ۔ نہ اُسکو کسی نے پيدا کيا ہے اور نہ کوئی اسکا پيدا کرنے والا ہے ۔ |
| 7. | Alato | تاریخ سے ۔ مقررہ وقت سے ۔ |
| 8. | Aldehyde | Noun ایک ایسا مُرکب جو CHO گروپ کے ایسے ایٹموں سے تعلُّق رکھتا ہو اور جِنھیں ایٹموں کے ہائڈروکاربن گروپ سے مِلا دیا گیا ہو ۔ Noun الڈی ہائيڈ ۔ ايک شَفاف بے رَنگ سَيّال ۔ |
| 9. | Aleut | Noun اليُوت ۔ اليُوتی جَزيروں کا باسی ۔ |
| 10. | Alidade | Noun عضاد ۔ ایک ایسا مُسطر جِس کے دونوں کِناروں پر عمُودی پٹریاں لگی ہوتی ہیں ۔ Noun عصاد ۔ ايک قابِلِ حَرکَت بازُو ۔ دُور بين يا سَروے کَرنے والے آلات سے مُتعلِق ۔ |
| 11. | Alioth | n. برکھ ۔ بیل ۔ ثور |
| 12. | Alit | v.n. اترنا ۔ آ بیٹھنا ۔ نیچے آنا ۔ گرانا ۔ پڑنا ۔ آ پڑنا Verb, Interjection نيچے اُتَرنا يا آنا ۔ |
| 13. | Aliud | اور ۔ کوئی اور ۔ دوسرا ۔ |
| 14. | All out | مکمل طور سے ۔پوری طاقت سے ۔ بھرپور کوشش سے ۔ |
| 15. | All-out | Adjective (عسکَری) تَمام اِمکانی قُوَت اور مُہيا وَسائل کے ساتھ کِيا گَيا حَملہ ۔ دھاوا يا جَنگ ۔ مُکَمَل تَمام تَر ۔ |
| 16. | Allayed | v. a. مندا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا (ہوا کا) ۔ کم کرنا ۔ آرام دینا ۔ تخفیف کرنا (درد میں) ۔ بٹھانا ۔ اُتارنا ۔ دبانا (آندھی کا) Verb چُپ کَرا دينا ۔ گھَٹا دينا ۔ دَبا دينا ۔ شِدَّت ميں کَمی کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔ |
| 17. | Allied | Adjective حلیف ۔ Adjective اِقرار نامے ۔ شَراکتی ۔ مِلا ہُوا ۔ جُڑا ہُوا ۔ تَعلُق دار ۔ اِتحادی ۔ v. a. سمبندھ کرنا ۔ قرابت کرنا ۔ رفاقت کرنا ۔ ربط و ضبط کرنا n. ساتھی ۔ آڑی ۔ دوست ۔ رفیق ۔ شریک Verb رشتہ پیدا کرنا ۔ تعلق بنانا ۔ متحد کرنا ۔ Verb بَذَريعہ شادی مُعاہِدَہ ۔ اِقرار نامے کے ذَريعے مِلا دينا ۔ اِتحاد قائم کَر لينا ۔ |
| 18. | Allot | v. a. Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔ Verb تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔ |
| 19. | Allotted | v. a. Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔ Verb تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔ |
| 20. | Allottee | جس کے نام کوئی شے عارضی طور پر کی جائے ۔الاٹی ۔ Noun الاٹی جِس کو کُچھ آلاٹ کِيا گَيا ہو ۔ مَقسُوم اليہ۔ |
| 21. | Allowed | adj. 1. بندھا ہوا ۔ معمولی ۔ مقررہ 2. چھوڑ دیا ۔ بخش دیا ۔ واگزاشت ۔ معاف ۔ عطا کیا ہوا Adjective جائز ۔ منظور ۔ v. a. 1. ماننا ۔ ہاں کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا 2. دینا ۔ راہ دینا۔ حوالے کرنا 3. ہونے دینا ۔ روا یا جائز رکھنا ۔ اجازت دینا 4. گھٹانا۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا ۔ منہا کرنا ۔ محسوب کرنا Verb اجازت دینا ۔ ہونے دینا ۔ Verb عطا کَرنا ۔ دينا ۔ حَوالے کَرنا ۔ مُتعيَن کَرنا ۔ اِجازَت دينا ۔ مان لينا ۔ |
| 22. | Alloyed | n. میل ۔ ملاوٹ ۔ ملاؤ ۔ ملونی ۔ کھوٹ ۔ آمیزش v. a. کھوٹ ملانا ۔ ملونی کرنا ۔ چاشنی دینا Noun دھاتی مرکب ۔ ملاوٹ ۔ معدنی آمیزش ۔ Noun بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کو مِلا کر ایک ایسا نیا مادّہ تیار کرنا جو اصل دھاتوں سے مُختَلِف ہو ۔ Noun مَخلُوط دھات ۔ بھَرت ۔ کوئی دھاتی مُرَکَّب ۔ |
| 23. | Allude | v.n. ایما ۔ کنایہ یا اشارہ کرنا Verb اشارہ کرنا ۔ بُلانا ۔ اپنے پاس آنے کا کہنا ۔ Verb, Interjection کِنايَہ کَرنا ۔ اِشاروں ميں کہنا ۔ حَوالَہ دينا ۔ |
| 24. | Alluded | v.n. ایما ۔ کنایہ یا اشارہ کرنا Verb اشارہ کرنا ۔ بُلانا ۔ اپنے پاس آنے کا کہنا ۔ Verb, Interjection کِنايَہ کَرنا ۔ اِشاروں ميں کہنا ۔ حَوالَہ دينا ۔ |
| 25. | Aloud | adv. پکار کے ۔ چلا کے ۔ بلند آواز سے ۔ زور سے ۔ یہ آواز بلند Adverb بَہ آوازِ بُلَند ۔ سُنی جاسَکنے والی آواز کے ساتھ۔ چِلّا کَر ۔ زور سے ۔ |
| all%20out found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.