English to Urdu Translation

alleluia%20,%20hallelujah,%20halleluiah found in 8 words.
1.Al-jaleelNoun, Adjective
الجليل ۔ بڑے اور بلند مرتبے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑا جليلُ القدر ۔ عظيم الشان ۔
2.Al-wakeelNoun, Adjective
الوکيل ۔ بڑا کار ساز ۔ ہر آفت سے محفوظ رکھنے والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ بے پناہ صلاحيتوں کا مالک ۔
3.Alcoholn.
1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Noun
شراب ۔ الکحل ۔
Noun
الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔
4.Alcohol. الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ یہ نشاستہ یا شَکَّر میں خمیر پَیدا ہونے سے بَنتی ہے ۔ الکُحَل کاربن اور ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مُرَکَّب ہے ۔
5.Alkalin.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
6.Alkali.الکَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اساس ۔ وہ شے ہے جو محلُول کی حالَت میں OH آئن دیتی ہَیں اور یہ آئن تیزابوں کے ہائیڈروجن سے مِل کَر پانی بناتے ہَیں
7.AlkylNoun
اصلیہ ایٹموں کا ایک ایسا مجمُوعہ ہے جو اِسی گروہ کے مُختَلِف مُرکبوں میں یکساں رہتا ہے ۔
8.Alleluia , hallelujah, halleluiahInterjection
ھَلِلُويا ۔ تَحميد ۔ الحَمدُلِلہ حَمدو ثَنا کا گيت ۔
alleluia%20,%20hallelujah,%20halleluiah found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.