English to Urdu Translation

allowing%20that found in 14 words.
1.Al-majeedNoun, Adjective
المجيد ۔ بڑی بزرگی والا ۔ يکتا ۔ بے حساب صلاحيتوں کا مالک ۔ بڑی رحمتوں والا ۔ بڑی حکمت والا ۔
2.Al-majidNoun, Adjective
الماجد ۔ بزرگی و بڑائی والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ بڑی صلاحيتوں والا ۔ سب تعريفيں اسی کے ليے ہيں ۔
3.Al-muqeetNoun, Adjective
اَلمُقِيت ۔ سَب کو روزی اور تَوانائی دينے والا ۔ رازق ۔ کھانے کی نعمتيں دينے والا ۔ طاقت و توانائی بخشنے والا ۔
4.Al-muqsitNoun, Adjective
المُقسِط ۔ عدل و انصاف قائم کرنے والا ۔ منصف ۔ فيصلہ کرنے والا ۔ عادل ۔ جج ۔
5.Alienistماہِر امراض دماغی ۔ ماہِر نَفسیات ۔
Noun
ماہِر امراضِ دِماغی ۔
6.Allowancedn.
1. آگیا ۔ پروانگی ۔ اجازت ۔ حکم ۔ منظوری
2. پیٹیا ۔ چبینی ۔ سیدھا ۔ بھتا راتبہ ۔ راتب ۔ خوراک
3. ماہانہ ۔ در ماہہ ۔ تنخواہ ۔ طلب ۔ وظیفہ ۔ مشاہرہ
4. گھٹی ۔ کمی ۔ منہائی ۔ وضع
Noun
ماہانہ ۔ مہینہ ۔ وظیفہ ۔
Noun
اِجازَت ۔ مَنظُوری ۔ لائنسَنس ۔ چھُوٹ ۔ مِنہائی ۔
7.Allowing thatadv.
مانا کہ ۔ بایں ہمہ ۔ باوجودیکہ ۔ فرض کیا کہ ۔ بالفرض
8.AlmagestNoun
فَلَک شَناس بَطليموس کی فَلَک شَناسی سے مُتعلِق ۔ مَشہُور يُونانی تَصنيف ۔
9.AlmasudiNoun, Name, Historical
896ء تا 956ء، پہلی بار وسیع پیمانے پر تاریخ اور جغرافیہ کو پیوست کرتے ہوۓ کتب تحریر کیں۔ دنیا بھر میں اپنے سفر سے اخذ کردہ تجربات کی بنا پر تخطیط التاریخ (histography)، جغرافیہ اور زمینیات (earth sciences) جیسے موضوعات کا احاطہ کیا۔
10.Almighty خدا تعالٰی ۔ قادر مطلق ۔ حق تعالٰی ۔
11.Almightyn.
قادر مطلق
آل مائٹی ۔ قادرِ مطلق ۔
Adjective
قادرِ مطلق ۔ خدائے بزرگ و برتر ۔
Adjective
تَوانائے کُل ۔ لا محدُود قُوَت کا مالِک ۔
12.Almostadv.
قریب ۔ عن قریب ۔ قریباً ۔ تقریباً ۔ قریب کر کے
Adverb
قریب قریب ۔ تقریباً ۔
Adverb
تَقريباً ۔ قَريب قَريب ۔ زِيادَہ تَر ۔
13.Along-sideAdverb
پہلُو کے ساتھ ساتھ ۔ ہَم پہلُو ۔ آمنے سامنے ۔ مَتوازی ۔ بَرابَر بَرابَر ۔
14.Alongsideadv.
1. لمبان میں ۔ لمبائی میں ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ طول میں
2. سب میں ۔ سارے میں ۔ سراسر ۔ تمام میں ۔ بالکل
3. ساتھ ساتھ ۔ سنگ سنگ ۔ سنگ ۔ سدھان ۔ ساتھ میں ۔ ہم راہ ۔ مع ۔ بہ ہمراہی
4. آگے ۔ اگاڑی ۔ آگو
prep.
برابر برابر ۔ ہم پہلو ۔ بغل میں
allowing%20that found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.