English to Urdu Translation
| anno%20domini found in 24 words. | ||
| 1. | Amantadine | ہانگ کانگ فلُو کی بیماری کی طوالَت میں تَخفیف کَرتا ہے |
| 2. | Amentum | لڑی ۔ لٹکن |
| 3. | Ammunition | n. اسباب حرب ۔ سامان جنگ ۔ باروت گولا ۔ میگزین ۔ لڑائی کا سامان ۔ اسلحہ Noun گولیاں ۔ گولہ بارود ۔ تباہی کرنے والا بارود ۔ مار گرانے والی گولیاں ۔ خطر ناک چیزیں ۔ Noun گولَہ بارُود ۔ اسلَحَہ ۔ سامانِ جَنگ ۔ کارتُوس ، مِيزائل ۔ توپ گولے وَغيرَہ ۔ |
| 4. | Amniotome | Greek انفس شگاف ۔ ایک آلہ جِس سے جنین کی جھِلّی پھاڑی جاتی ہے |
| 5. | Amniotomy | Greek انفس شگافی ۔ دردزہ زیادہ کرنے یا شُرُوع کرنے کے لیے جنینی جھِلّیوں کا مَصنُوعی طور پر پھَٹنا |
| 6. | Amyotonia | Noun نَرمی عَضلَہ ۔ بے عَضلی چُستی ۔ عَضلاتی کارکَردَگی کا فُقدان ۔ |
| 7. | Anadem | Noun موہاف ۔ ہار ۔ گَجرا ۔ سَر بَند ۔ بال بَند ۔ چُوڑا ۔ |
| 8. | Anathema | Noun لَعنَت مَلامَت ۔ پھَٹکار ۔ بَد دُعا ۔ حُکمِ سَزا ۔ مَلعون ۔ مَردُود ۔ |
| 9. | Anatheme | n. 1. سراپ ۔ پھٹکار 2. حقے پانی کی بندی ۔ کریا کرم سے نکالا جانا |
| 10. | Anatomy | n. 1. چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ ۔ جراحی 2. انگ بدیا ۔ علم تشریح ۔ بدن کا علم عِلمِ تَشریح ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں جِسَم کی اندرُونی ساخت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے جِسَم کو چیر کر اندَر سے دیکھا جاتا ہے Noun تشریح الاعضا ۔ علم تشریح ۔ تشریح ۔ Noun عِلمِ تَشريحُ الاعضا ۔ اناٹومی ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنے کا عمَل ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ ڈيل ڈول ۔ |
| 11. | Anatomy. | n. علم تشریح ۔ بشریات ۔ انسانیات ۔ علم الانسان ۔ انسان شناسی Noun بشریات ۔ یعنی جاندار مخلُوقات میں اِنسان کے مقام ، اِس کے رسم و رواج اور طرز زِندگی کا مُطالعہ ۔ Noun, Adverb اِنسانیات ۔ بَشریات ۔ قدیمی اِنسانیات ۔ اِنسان کا مُطالِعہ ۔ اِنسانی جِسَم کی ساخَت ، طریقے ، رِواج اور عادات کے بارے میں عِلم Noun بَشَرِيات ۔ اِنسان اور نوعِ اِنسانی کا ماضی و حال دونوں کے مُتعلِق ۔ |
| 12. | Andean | Adjective جُنوبی امريکا کے وَسيع سِلسِلَہ کوہ اينڈيزسے مُتعلِق ۔ |
| 13. | Animation | n. زندہ دلی ۔ جان ۔ جوش جذبہ ۔ جوش ۔ خوشی ۔ ارادہ ۔ہمت ۔ Noun جان افرينی ۔ جَلا بَخشنے يا زِندَگی دينے کا عمَل ۔ زِندَہ دِلی ۔ چُستی ۔ بَشاشَت ۔ |
| 14. | Anno domini | n. سن عیسوی عیسوی ۔ میلادی ۔ سَنِ عِيسوی ۔ خُداوَند کے سال ۔ |
| 15. | Annotation | Noun شرح نویسی ۔ |
| 16. | Anodyne | n. پیڑ ہرن ۔ اوکھد ۔ تسکین بخش دوا ۔ مسکن دوا Greek دَرد رُبا ۔ مَسکَن دَوا ۔ جِس سے دَرد کو آرام آئے Noun درد رُبا ۔ دوا جو سکُون دے ۔ درد کم کرے ۔ Noun دَرد رُبا ۔ دَرد دُور کَرنے والی دَوا ۔ مُسکِّن دَوا ۔ سُکُون بَخش ۔ |
| 17. | Antenna | اين ٹينا ۔ کيڑے کے سر کا بال ۔ Noun جمع ۔ محاس ۔ بالوں کی شکل کے حساس اعضاء جو کیڑوں کے سروں پر ہوتے ہیں اور وہ ٹٹولتے ہیں ۔ Noun ہَوائيَہ ۔ مَحاس ۔ اينٹينا ۔ |
| 18. | Antennae | Noun اينٹينا ۔ شاخَہ ۔ قَرن ۔ |
| 19. | Anthem | n. بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ Noun قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔ |
| 20. | Anthodium | Noun گُل ڈوڈی ۔ لَفافِ گُل ۔ قَرقِ گُل ۔ مُرَکَّبِ گُل ۔ |
| 21. | Antimony | n. سرمہ ۔ انجن اينٹی مونی ۔ سرمہ Noun قانونی تضاد ۔ Noun اثمد ۔ کحل ۔ سُرمہ ۔ ایک نیلگوں سفید معدنی عنصر ۔ Noun سُرمَہ ۔ کَحَل ۔ اينٹی مونی ايک دھاتی ، چَمکيلا ، بھُربھُرا سُفيد رَنگ کا عنصَر ۔ |
| 22. | Antinomian | Adjective قانُون کے بَر عکس ۔ اينٹی نومين ۔ مُنکَرِ اِخلاقِيات ۔ |
| 23. | Antinomy | Noun قَوانين اور اصُولوں ميں اِختِلاف ۔ تَضاد ۔ اِنکارِ اِخلاقِيات ۔ |
| 24. | Antonym | n. ضد ۔ اضداد (الفاظ) Noun مَتضاد ۔ ايک لَفظ جو مَفہُوم کے لِحاظ سے دُوسرے کی ضِد ہو ۔ |
| anno%20domini found in 24 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.