English to Urdu Translation
| anti%20thesis found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Amends | n. بدلہ ۔ پاداش ۔ تاوان ۔ ڈنڈ ۔ مکافات ۔ عوض ۔ عوضانہ ۔ جزا Noun بدلہ ۔ تاوان ۔ معاوضہ ۔ تلافی ۔ رشوت ۔ Noun (حالَتِ جَمَع) عوضانَہ ۔ کِسی نُقصان کے عوض کی گَئی تَلافی ۔ تاوان ۔ مُقافات ۔ہَرجانَہ ۔ v.n. درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا v. a. درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا Verb ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ Verb بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ n. عذر معذرت |
| 2. | Amenities | قُبُولِ خاطِر خَدوخال ۔ حالات ۔ طَريقے وَغيرَہ ۔ مَدنی سَہُولتيں ۔ n. ملائمت ۔ نرمی ۔ اشرافت Noun سہولت ۔ آسائش ۔ آرام ۔ آسانی ۔ خُوشگَواری ۔ خُوشگَوار يا گَوارَہ ہونے کی خُوبی ۔ آسائش ۔ مُلائمَت ۔ نَرمی ۔ لَطافَت ۔ لڑی ۔ لٹکن |
| 3. | Amianthus | بُن کَپاسی ۔ پَنيہِ کوہی ۔ زَمينی يا پَہاڑی سَن ۔ لَچَکدار اسپِسٹوس ۔ ايک آتَش نا گير مَعدَن ۔ |
| 4. | Amities | n. دوستی ۔ مترتائی Noun دوستی ۔ میل جول ۔ ساتھ ۔ اکٹھے ۔ پیار ۔ دوستی ۔ ہَم آہَنگی ۔ صُلَح و آشتی ۔ افہام و تَفہيم ۔ |
| 5. | Amitosis | Adjective, Greek براہ راست تَقسیم ۔ بِلاواسطہ تَقسیم ۔ خُلوی تَقسیم کا ایک طریقہ جِس میں ایک خُلیہ دو بَرابَر خُلیوں میں تَقسیم ہو جاتا ہے Noun (حَياتِيات) غَير خيطی تَقسيم ۔ خُليوں کی تَقسيم کا بَرائے راست طَريقَہ ۔ |
| 6. | Amitotic | Adjective غير خيطی تَقسيم سے مُتعلِق يا اُس کا انداز لِيے ہُوئے ۔ |
| 7. | Ammonites | Noun سرپایہ سُمندری جانداروں کے مُتحجرات ۔ |
| 8. | Amounts | v.n. تعداد ہونا ۔ ہونا n. جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار Verb مترادف ہونا ۔ مال ہونا ۔ معنی ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔ Verb, Interjection تَفصيلات يا پھُٹکَل کو اِکٹھا کَر کے ميزان لَگانا ۔ مُنتَج ہونا ۔ جوڑ ۔ جَمَع ۔ مُبَلَغ ۔ نَتيجَہ ۔ |
| 9. | Anatase | Noun ٹائی ٹينِئيم ڈايکسائيڈ ، يہ چوکور قَلموں کی صُورَت ميں ہوتا ہے ۔ |
| 10. | Animates | adj. 1. چر ۔ جیتا ۔ جان دار ۔ ذی روح ۔ زندہ دل 2. زندہ دل v. a. 1. جلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا 2. ہمت یا ڈھارس بندھانا ۔ تقویت دینا ۔ جراٴت دلانا ۔ حوصلہ یا دل بڑھانا 3. ترغیب دینا ۔ اُکسانا ۔ بھڑکانا Verb جلانا ۔ جان ڈالنا ۔ روح پھونکنا ۔ زندہ کرنا ۔ Verb جَلادينا ۔ طَبعی زِندَگی دينا ۔ قُوَت بَخشنا ۔ جان ڈال دینا ۔ اُبھارنا يا اُکسانا ۔ Adjective پُر جوش ۔ تَوانا ۔ پھُرتیلا ۔ تَنو مَند ۔ |
| 11. | Annotates | v. a. ٹیکا، شرح، تفسیر، حاشیہ شرح لکھنا ۔ یا کرنا ۔ Verb شَرح لِکھنا ۔ تَنقید کَرنا ۔تحرير کَرنا ۔ حاشِيَہ چَڑھانا ۔ |
| 12. | Annuities | n. سالانہ وظیفہ یا مشاہرہ ۔ سالانہ ۔ برسوڑی Noun, Verb سالانہ وظیفہ ۔ سال بعد ملنے والا وظیفہ ۔ Noun سالانَہ وَظيفَہ ۔ ساليانَہ ۔ سالانَہ مُشاہِراہ ۔ سالانَہ تَقريب ۔ v. a. رد کرنا ۔ منسوخ کرنا Verb منسوخ کرنا ۔ تنسیخ کرنا ۔ ختم کرنا ۔ Noun حلقہ یا دائرہ مثلاً کسوف حلقی ۔ Verb نابُود ۔ مُنہَدَم کَرنا ۔ کالعدَم کَر دینا ۔ مِٹا دينا ۔ مَنسُوخ کَر دینا ۔ تَنسيخ کَرنا ۔ |
| 13. | Anodes | n. مثبت قطب (برقیات) Noun برق پاشیدگی میں مُثبت برقیرہ ۔ کِسی ریڈیو والو کے دُوسرے آلے کی مُثبت پلیٹ ۔ Noun مَشبيرَہ ۔ زہَر بَرقيرَہ ۔ اينوڈ ۔ کِسی بيٹری یا خَلا زَدَہ ٹِیوب کا بَرقيرَہ ۔ |
| 14. | Anodise | Noun برق پاشیدگی کے ذریعہ المونیم پر المونیم آکسائیڈ کی تہ چڑھانا ۔ |
| 15. | Anodize | Verb مَشبيرانا ۔ استَر کاری کَرنا ۔ |
| 16. | Anoints | v. a. 1. تیل چپڑنا ۔ لگانا ۔ ڈالنا یا ملنا 2. راج تلک کرنا ۔ تیل بان کرنا (دولھا کو) Verb چُپَڑنا ۔ تيل ڈالنا ۔ تيل سے تَر کَرنا ۔ مالِش کَرنا ۔ |
| 17. | Antedates | v. a. 1. اگلی متی یا تاریخلکھنا 2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔ Noun پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔ |
| 18. | Antes | آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل Adjective پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔ Noun ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔ |
| 19. | Anthesis | کھلنتا ۔ شگفتگی Noun شَگُفتَگی ۔ گُل کُشائی ۔ پھُولوں کے کھِلنے کے لِيے ضَرُوری عرصَہ ۔ |
| 20. | Anthotaxy | Noun (نَباتِيات) تَرتیبِ گُل ۔ مَرکَزی ڈَنڈی پَر پھُولوں کی تَرتيب ۔شَگُفت کاری ۔ گُل آرائی ۔ |
| 21. | Anti thesis | Noun, Adjective جَوابِ دَعویٰ ۔ ضَدِ دعویٰ ۔ ضَدِ تَضاد ۔ مُخالِفَت ۔ باہمی فَرق ۔ |
| 22. | Antic | n. عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک Adjective عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔ |
| 23. | Antics | تماشا ۔ کھیل ۔ ٹھٹھا ۔ چلبلیاں n. عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک Adjective عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔ |
| 24. | Antidotes | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
| 25. | Antique | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
| anti%20thesis found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.