English to Urdu Translation
| any%20where found in 14 words. | ||
| 1. | Aamir | Noun, Adjective اٰمِر ﷺ ۔ حکم دينے والے ۔ حاکم ۔ نيک عمل کرنے کا حکم دينے والے ۔ برائی سے منع کرنے والے ۔ حرام سے رکنے کا حکم دينے والے ۔ |
| 2. | Amara | Noun عمارہ |
| 3. | Amenorrhea | (طِب) اِحتَباسُ الطَمَث ۔ حيض کا غَير طَبعی يا فاسدانَہ اِحتَباس ۔ |
| 4. | Amenorrhoea | Adjective, Greek حَبث الطَمث ۔ حیض کی غَیر موجُودگی ۔ اگر پہلی دَفع حیض نہ آئی تو اوَّل اور اگر بَعد میں بَند ہو جائے تو ثانوی قِسَم ہو گی |
| 5. | Amir | امير ۔ مُسلِم مُمالِک کا حُکمَران يا کَمان دار ۔ سَردار ۔ تُرکی عُمّال کے لِيے بھی آتا ہے ۔ |
| 6. | Amour | n. آشنائی ۔ انٹ سنٹ ۔ اٹ سٹ ۔ عشق Noun عِشقِيَہ ساز باز يا سانٹھ گانٹھ ۔ عاشقی کا کوئی مُعاملَہ ۔ آشنائی ۔ ناجائز تَعلُق ۔ |
| 7. | An arrow | ناکام ہونا ۔ محرُوم ہونا ۔ خالی جانا ۔ رہ جانا |
| 8. | An-noor | Noun, Adjective النُور ۔ سرتاپا نور اور بخشنے والا ۔ نورانی ۔ نور بانٹنے والا ۔ دلوں کو منور کرنے والا ۔ اجاگر کرنے والا ۔ |
| 9. | Annoyer | Noun اذِيَت رَساں ۔ تَکليف دہ ۔ ناراض ۔ دِق يا تَنگ کَرنے والا ۔ |
| 10. | Anuria | Noun لَمبی پیشاب ۔ گُردوں سے پیشاب کے افراز کی غَیر موجُودگی ۔ پیشاب کَم آنا یا بِالکُل نہ آنا Noun اِحتَباسُ البولی ۔ پيشاب کا بِلکُل بَند ہو جانے کا عمَل ۔ |
| 11. | Any where | Adverb کہیں ۔ کہیں بھی ۔ کہاں ۔ کدھر ۔ |
| 12. | Anymore | Adverb اب ۔ فی الوَقت ۔ سَر دَست ۔ |
| 13. | Anywhere | Noun, Adverb کَہيں ۔ کِسی جَگَہ بھی ۔ بِلکُل ۔ کِسی بھی دَرجے يا حَد تَک ۔ |
| 14. | Aymara | Noun پيرو اور بوليويا کے مُلکوں ميں رہنے والے باشِندے اور ان کی بولی ۔ |
| any%20where found in 14 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.