English to Urdu Translation

apo%20phasis found in 66 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.A. b. c. ککے ۔ ا ۔ ب ۔ ت
2.A pieceایک نمُونہ یا مِثال
3.AbacaNoun
منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔
4.AbaciNoun
بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔
5.AbaciscusNoun, Plural
ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔
6.Abackadj.
اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب
Adverb
پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
Adverb
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
7.AbacusNoun
گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔
Noun
گِنتارا ۔ بَال۔فَريم۔ميز۔
8.AbasInterjection
مُردہ باد ۔ غارَت باد ۔
9.Abasev. a.
اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا
Verb
ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔
Verb
ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔
10.Abasesv. a.
اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا
Verb
ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔
Verb
ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔
11.Abashv. a.
لجانا ۔ شرمانا ۔ شرمندہ کرنا ۔ پانی پانی کرنا ۔ جھیپنا
Verb
افراتفری میں ڈالنا۔ پریشان کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ پانی پانی کرنا
Verb
شَرمِندہ کَرنا ۔ شَرَمسار کَرنا ۔ خَجَّل کَرنا ۔ شَرمِندہ ہونا ۔ شَرمانا ۔ پانی پانی ہونا ۔
12.Abashesv. a.

13.Abaskadv.
دھوپ میں سکتے ہوئے ۔ دھوپ کھاتے ہوئے
14.AbazaNoun, Adjective
اِسم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ کاکیشیا کی بولی ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلّق ۔ کاکیشیا (قَفقاز ) سے تعلّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔ اِن کی زُبان کے مُتعلّق ۔
15.Abbacyn.
تولیت ۔ حدود عمل ۔ صاحب خانقاہ یا دیر کا منصب
Noun
حدُودِ عمَل ۔ صاحبِ خانقَاہ ۔ خانقَاہ کی عمَل دَاری
16.Abbessf.n.
بائی ۔ مہنتنی ۔ گوریانی ۔ صدر راہبہ
Noun
صَدر راہبَہ ۔
Noun
صَدر راہبَہ ۔ وہ عورت جو عیسائی راہباوٴں کے بعض فِرقوں کی سَربراہ ہوتی ہے ۔ راہبات کی افسر اعلیٰ ۔
17.Abbessesf.n.
بائی ۔ مہنتنی ۔ گوریانی ۔ صدر راہبہ
Noun
صَدر راہبَہ ۔
Noun
صَدر راہبَہ ۔ وہ عورت جو عیسائی راہباوٴں کے بعض فِرقوں کی سَربراہ ہوتی ہے ۔ راہبات کی افسر اعلیٰ ۔
18.AbcNoun
انگريزی حروفِ تہجی کے پہلے تين حروف
Noun
حَرُوف تَہَجّی ۔ کِسی مَضمُون کی مُبادیات ا ب ت ۔ تَرتیب تَہَجّی پَر مَبنی اَشاریہ ، ہدایت نامہ وغیرہ ۔ انگريزی حَرُوفِ تَہَجّی کے پہلے تين حَرُوف ۔
19.AbesseVerb
غیر حاضر ہونا ۔ غائب ہونا ۔
20.AbkhazNoun
اب خَذ کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کا باشِندہ جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔
21.Abovesadv.
1. اوپر ۔ اونچے ۔ سر پر
2. پہلے ۔ پیشتر ۔ سابق میں
prep.a.
1. اوپر ۔ اونچا ۔ بلند
2. پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید
3. بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ
4. بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد
Preposition
اونچا ۔ اوپر ۔ بلند ۔
Preposition
اُنچا۔ماورا۔اُپربالا۔يکسر۔تنقيدکرنا
Noun, Adjective, Adverb, Preposition
حَرف جار : اُوپَر ۔ اُونچا ۔ بالائی ۔ عمُوداً ۔ بالاتَر ۔ پَرے ۔ دُور ۔ باہِر ۔ بعد ۔ بَڑھ کَر ۔ اُوپَر زیادہ ۔ آسمان پَر ۔ عالَم بالا میں ۔ دُوسری دُنیا میں ۔ صِف : مَذکُورہ بالا ۔ سابقہ ۔ اِسَم : جو کُچھ اُوپَر مَذکُور ہُوا ۔
Preposition
اُوپَر ۔ بالا تَر ۔ کِسی بھی پہلُو سے اعلٰی ۔
adv.a.
سب سے زیادہ یا پہلے ۔ اول
Phrase
سَب سے بَڑھ کَر ۔ اوّل ۔ مُقَدَّم ۔ سَب سے زیادہ ۔
مُقَدَم ۔ سَب سے پہلے ۔
adv.
ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر
22.Abs-Prefix
AB=
23.Abscessn.a.
پھوڑا
Noun
پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔
Noun
دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔
Noun
پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔
24.Abscessesn.a.
پھوڑا
Noun
پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔
Noun
دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔
Noun
پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔
n. n.
فصلہ
25.AbsciseVerb, Interjection
(نَباتِيات) کاٹنے کے عمَل سے کِسی چيز کا الَگ ہونا ۔
apo%20phasis found in 66 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.