English to Urdu Translation

appendix found in 3 words.
1.Appendixn.
لاحقہ ۔ زائدہ ۔ ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ ذیل
ضمیمہ ۔ تتمہ ۔
Noun
معائی زائدہ ۔ زائدہ دودیہ ۔
Noun
ضَميمَہ ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ، اِضافَہ شُدَہ چيز ۔
2.Appendix.Latin
ضمیمہ ۔ زائدہ اعوار ۔ چھوٹی آنت جو کہ آدمی میں تَکلیف کا باعث بَنتی ہے ۔ سیگَم کا کیڑا نُما زائدہ جِس کی موٹائی پینسِل کی جِتنی ہوتی ہے اور لَمبائی ۵۰۔۸ تا ۱۵۲۔٤ مِلی میٹر ہوتی ہے ۔ یہ ظاہری طور پر بے فائدہ ہے ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ۔ اِضافَہ شُدَہ چيز ۔
3.Appendixesn.
لاحقہ ۔ زائدہ ۔ ضمیمہ ۔ تتمہ ۔ ذیل
ضمیمہ ۔ تتمہ ۔
Noun
معائی زائدہ ۔ زائدہ دودیہ ۔
Noun
ضَميمَہ ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ، اِضافَہ شُدَہ چيز ۔
appendix found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones