English to Urdu Translation
| aqua%20cade found in 68 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
| 1. | A.c.t.h | Noun وہ افراز جو غدہ نخامیہ سے خارِج ہوتا ہے اور جِس کی وجہ سے کلاہ گُردہ ایک اور رطُوبت پیدا کرتا ہے ۔ |
| 2. | Accede | v. n. Verb راضی ہونا ۔ مان لینا ۔ Verb, Interjection تَسليم کَرنا ۔ قُبُول کَرنا ۔ مَنظُور کَرنا ۔ |
| 3. | Acceded | v. n. Verb راضی ہونا ۔ مان لینا ۔ Verb, Interjection تَسليم کَرنا ۔ قُبُول کَرنا ۔ مَنظُور کَرنا ۔ |
| 4. | Accessed | n. 1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت 2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی 3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش 4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا Noun سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔ |
| 5. | Accost | v. a. بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا Verb پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔ |
| 6. | Accosted | v. a. بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا Verb پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔ |
| 7. | Accused | n. ملزم ۔ شخص ماخوذ Noun ملزم ۔ ماخوذ ۔ Noun شَخَصِ ماخُوذ ۔ مُلزِم ۔ مُوردِ اِلزام شَخَص ۔ v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
| 8. | Acda | Noun آرمز کنٹرول اينڈ ڈس آرما مينٹ ايجنسی ۔ |
| 9. | Aced | n. 1. اکا ۔ اکلو 2. پو 3. رتی ۔ ذرہ Noun يَکّہ ۔ اِکّا ۔ تاش کے پَتے يا پانسے کا نِشان ۔ رَتّی ۔ ذَرَّہ ۔ ماہِر ۔ چيمپِيَن ۔ |
| 10. | Acedia | Noun کاہلی يا مُردَہ دِلی کی حالَت ۔ جينے کی خَواہِش کا فُقدان ۔ |
| 11. | Acetate | Noun نَمَکِ سِرکَہ ۔ |
| 12. | Ached | n. پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد v.n. دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا Noun دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔ |
| 13. | Acid | adj. چوک ۔ کھٹا ۔ امل ۔ ترش n. 1. کھٹائی ۔ چوک ۔ ترشی 2. تیزاب تیزاب ۔ تیزابی خاصیت والا ۔ ایسی شے جو پانی میں ہائیڈروجن آئن کی تَعداد بَڑھا دے ايسڈ ۔ تيزاب Noun تيزاب،حامض،حقيقی معيار،ترشہ،ھموضت Noun عِلم الجَراثیم کی ایک اِصطلاح ۔ جَراثیم کو خُورد بین سے دَیکھنا Adjective ايسَڈ ۔ تيزابی ۔ تيز ۔ تَلَخ ذائقَہ ۔ تُرش رُو ۔ |
| 14. | Acidity | n. کھٹا پن ۔ کھٹاس ۔ کھٹائی ۔ ترشی تیزابیت ۔ تُرشیّت ۔ تُرشی ۔ اِس کی علامات دِل کا بیٹھنا کھَٹی ڈکار اور سینے کی جَلَن ہے Noun تيزابِيَت ۔ ايسَڈ يا تُرش ہونے کا وَصَف ۔ تُرشی ۔ کھَٹائی ۔ کھَٹا پَن ۔ |
| 15. | Acquest | Noun حُصُول ۔ دَريابی ۔ حاصَل شُدَہ چيز ۔ |
| 16. | Acquiesced | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
| 17. | Acquit | v. a. 1. چھوڑنا ۔ رہا کرنا ۔ بے گناہ ٹھہرانا ۔ اجلا منہ کرنا 2. بری کرنا ۔ بری الذمہ کرنا رہا کرنا،بے باقی،بطريق احسن،بریالزمہقرار دينا Verb آزاد کرنا ۔ بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ Verb چھوڑنا ۔ رِہا کَرنا ۔ بے گُناہ ٹھہرانا ۔ اِلزام سے بَری کَر دينا ۔ |
| 18. | Acquitted | Adjective بری ۔ بری الذمہ ۔ v. a. 1. چھوڑنا ۔ رہا کرنا ۔ بے گناہ ٹھہرانا ۔ اجلا منہ کرنا 2. بری کرنا ۔ بری الذمہ کرنا رہا کرنا،بے باقی،بطريق احسن،بریالزمہقرار دينا Verb آزاد کرنا ۔ بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ Verb چھوڑنا ۔ رِہا کَرنا ۔ بے گُناہ ٹھہرانا ۔ اِلزام سے بَری کَر دينا ۔ |
| 19. | Act | n. 1. کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل 2. آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ 3. چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ 4. دعویٰ ۔ قبضہ 5. آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی v. a. 1. کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا 2. سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا 3. کام دینا ۔ کرنا v.n. 1. کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا 2. اپنا کام کرنا 3. گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا قانون،خدائ کام،فعل،عمل،کام کاج Noun کام ۔ فعل ۔ کاروائی ۔ قانون ۔ Verb, Interjection مُحَرَک ہونا ۔ اثَر دِکھانا ۔ کارگَر ہونا ۔ |
| 20. | Act out | (اداکاری وَغيرَہ) کَر کے دِکھانا ۔ جَذبات کا بَرمَلا اِظہار کَرنا ۔ |
| 21. | Acted | n. 1. کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل 2. آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ 3. چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ 4. دعویٰ ۔ قبضہ 5. آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی v. a. 1. کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا 2. سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا 3. کام دینا ۔ کرنا v.n. 1. کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا 2. اپنا کام کرنا 3. گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا قانون،خدائ کام،فعل،عمل،کام کاج Noun کام ۔ فعل ۔ کاروائی ۔ قانون ۔ Verb, Interjection مُحَرَک ہونا ۔ اثَر دِکھانا ۔ کارگَر ہونا ۔ |
| 22. | Acth | امامی بَلفَمی سے بننے والا ایک ہارمُون جو ایڈرینَل کارٹیکس میں تہج پَیدا کَرتا ہے اور اِس کی رطُوبَت کو بَڑھاتا ہے Noun (حَياتی کيمِيا) اِبتَدائی حُرُوف کا مَجمُوعہ ۔ |
| 23. | Actio | Noun عمل ۔ حق دعویٰ مطالبہ ۔ |
| 24. | Actuate | v. a. اکسانا ۔ تحریک کرنا ۔ باعث ہونا ۔ برانگیختہ کرنا Verb رُوبَہ عمَل کَرنا ۔ عمَل کی تَحريک دينا ۔ اُکسانا ۔ آمادَہ کَرنا ۔ |
| 25. | Actuated | v. a. اکسانا ۔ تحریک کرنا ۔ باعث ہونا ۔ برانگیختہ کرنا Verb رُوبَہ عمَل کَرنا ۔ عمَل کی تَحريک دينا ۔ اُکسانا ۔ آمادَہ کَرنا ۔ |
| aqua%20cade found in 68 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.