English to Urdu Translation

arthr found in 19 words.
1.ArthrNoun
جوڑ ۔ نقرس ۔ وجع مُفاصل ۔ جوڑوں میں سوجن اور درد ۔
2.ArthralgiaGreek
جوڑوں کا دَرد ۔ جوڑ میں دَرد ۔ یہ اِصلاح اُس وَقت اِستَعمال کی جاتی ہے جَب جوڑوں میں دَرد تو ہو مَگَر وَرم یا سوزِش نہ ہو
Noun
(امراضِيات) وَجَع مُفاصِل ۔ جوڑوں کا دَرد ۔
3.ArthralgicAdjective
وَجَع مُفاصِل ۔ جوڑوں کے دَرد سے مُتَعلِق ۔
4.ArthrectomyGreek
مُفَصِّل بَراری ۔ جوڑ کا قطع
5.ArthriticNoun, Adjective
نَقرَس يا وَرم مُفاصِل سے مُتَعلِق يا اس کا شِکار مَريض ۔
6.ArthriticallyAdverb
مَفَصِلی طَور پَر ۔
7.ArthritisNoun
نَقرَس ۔ جوڑوں ميں کِسی طَرَح کی سُوجَن ۔
8.ArthroclasiaGreek
فَتاق جَساہ ۔ حَرکَت پَیدا کَرنے کے لیے جوڑ کے کہفہ میں چِپکاو کا ٹُوٹنا
9.ArthrodesisGreek
تَنشیتِ مُفَصَّل ۔ آپریشَن کے ذریعے جوڑ کی سَختی ۔ بَذریعہ جراحی یا پلاسٹِک سَرجَری جوڑ کا عِلاج
10.ArthrogramNoun
جوڑ کی ایکسرے فِلم
11.ArthrologyNoun
عِلمِ طِب کی وہ شاخ جِس میں جوڑوں اور اِن کی بیماریوں کے بارے میں مُطالِعَہ کیا جاتا ہے
12.ArthromereNoun
حيوانيات ۔ مَفَصِل پارہ ۔ کِسی مَفاصلی يا جوڑ بَند خَصُوصاً بے ريڑھ جانوَر کے حَلقَہ جِسم ميں سے کوئی ايک ۔
13.ArthropodNoun
مفّصِلی پايَہ ۔ جوڑ بَند ۔
14.ArthropodaNoun
مُفصل پایاں ۔ حشرات ۔ مکڑی ۔ کیکڑے اور بِچھو کی طرح کے جانور ۔
15.ArthroscopeGreek
آرتھَرو سکوپ ۔ جوڑ کے کہفہ کے اندرُونی جانِب دیکھنے کے لیے اِستَعمال ہونے والا ایک آلہ
16.ArthroscopyGreek
آرتھَرو سَکوپی ۔ جوڑ کے اندرُونی مَنظَر کا عمَل ۔
17.ArthrosisGreek
جوڑ بَندی ۔ ایک جوڑ ۔ بَعض اوقات جوڑ کے اِنحطاط کو بیان کَرنے کے لیے یہ اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے ۔ دو یا زائد ہَڈّیوں کے جوڑ کا مَقامِ اِتصال
Noun
جوڑ بَندی ۔ دو سادَہ يا کُرکُری ہَڈيوں کا جوڑ ۔
18.ArthrosporeNoun
(جَرثُومِيات ) ۔ اِنقفصالی بَذرَہ ۔ وہ عليحدَہ کِيا ہُوا نَمونی خُليَہ جو حالَت سُکُون ميں ہو ۔
19.ArthrosporousAdjective
اِنفصالی بَذرے سے مُتَعلِق ۔
arthr found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones