English to Urdu Translation

assembly found in 4 words.
1.Assemblyاجتماع ۔ اجلاس ۔ جہاں سب اکٹھے ہوں ۔
Noun
مَجلِس دَستُور ساز ۔ مَجمَع ۔ اسمبلی
n.
1. مجمع ۔ مجموعہ ۔ اجتماع ۔ ہجوم ۔ انبوہ ۔ جمگھٹا ۔ منڈلی
2. مجلس ۔ جلسہ ۔ سبھا ۔ بزم ۔ انجمن ۔ اکھاڑا ۔ پنچایت
Noun
ہَجُوم ۔ اجتِماع ۔ جَمگھَٹا ۔ ذَخيرَہ ۔
2.Assembly lineNoun
جَمَع کاری سِلسِلَہ ۔ پيداواری سِلسِلَہ ۔ جِس ميں مُختَلِف کام تَواتَر کے ساتھ کِيے جاتے ہيں۔
3.Assembly manNoun
رُکَن مَجلِس دَستُور ساز ۔ رُکَن اسَمبلی ۔
4.Assembly, unlawfulمجمع خلاف قانون ۔ قانون سے پوچھے بغیر اکٹھا ہونا ۔
assembly found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones