English to Urdu Translation
| at%20sea found in 46 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Ad-haes | Adjective چِپکنا ۔ چِپکانے کے لیے اِستعمال کی جانے والی اشیاء کِسی مرض سے مُتاثر ہونے والے جِسم کے گِرد بافتوں کا پیدا ہونا ۔ |
| 2. | Ad hoc | Adjective, Adverb وَقتی ۔ اِسی خاص وَقَت کے لِيے ۔ بِلا سابِق جَواز کے ۔ |
| 3. | Ad-hoc | Adjective بغرض خاص ۔ وقتی ۔ |
| 4. | Adage | n. کہاوت ۔ مثل ۔ مقولہ Noun ضَربُ المِثَل ۔ کَہاوَت ۔ قَديم مَعقُولَہ ۔ |
| 5. | Adages | n. کہاوت ۔ مثل ۔ مقولہ Noun ضَربُ المِثَل ۔ کَہاوَت ۔ قَديم مَعقُولَہ ۔ |
| 6. | Adagio | n.n. دھیمی تال Adjective, Adverb (موسيقی) دھيما ۔ دھيمے انداز سے ۔ آہِستَہ ۔ |
| 7. | Adagios | n.n. دھیمی تال Adjective, Adverb (موسيقی) دھيما ۔ دھيمے انداز سے ۔ آہِستَہ ۔ n. کنٹھ |
| 8. | Adc | Noun آئی ڈی کونگ ۔ ايگريکلچرل ڈويلپمنٹ کارپوريشن ۔ ايڈيشنل ڈپٹی کمشنر ۔ |
| 9. | Addax | Noun مُہات ۔ افريقَہ اور عرَب ميں پائے جانے والے دَراز قَد ہَرنوں کی ايک نَسَل ۔ |
| 10. | Adds | v.n. 1. جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا 2. جوڑنا ۔ جمع کرنا Verb ملانا ۔ بڑھانا ۔ شامل کرنا ۔ Verb جَمَع کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔ جوڑنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ |
| 11. | Adduce | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
| 12. | Adduces | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
| 13. | Adequacy | Noun وفادار ۔ حامی ۔ حمایتی ۔ وابستہ ۔ Noun موزُونِيَت ۔ اکتَفا ۔ موزُوں ہونے کی حالَت ۔ |
| 14. | Adieus | interj. رام رام ۔ جے گنیش ۔ سدھ کرو ۔ خدا حافظ ۔ فی امان الله ۔ الله بیلی ۔ الوداع n. نمسکار ۔ پالا گن ۔ رام رام ۔ بندگی ۔ سلام علیکم Noun, Interjection خُدا حافِظ ۔ سُپُردِ خُدا ۔ الوِداع ۔ نَيک تَمَنّاوں کا اِظہار ۔ |
| 15. | Adieux | interj. رام رام ۔ جے گنیش ۔ سدھ کرو ۔ خدا حافظ ۔ فی امان الله ۔ الله بیلی ۔ الوداع n. نمسکار ۔ پالا گن ۔ رام رام ۔ بندگی ۔ سلام علیکم Noun, Interjection خُدا حافِظ ۔ سُپُردِ خُدا ۔ الوِداع ۔ نَيک تَمَنّاوں کا اِظہار ۔ |
| 16. | Adios | Interjection خُدا حافِظ ۔ سَلامِ رُخصَت ۔ |
| 17. | Aditus | جِسَم میں کوئی سوراخ یا موری یا اندَر جانے کا راستہ |
| 18. | Adj. | adj. بہ تنفر۔ بہ حقارت۔ بہ تحقیر۔ (حقارت آمیزی سے) |
| 19. | Ados | n. 1. درد سری ۔ جبر ۔ تکلیف ۔ تصدیعہ ۔ دقت 2. بکھیڑا ۔ جھمیلا ۔ کھٹراگ ۔ کھٹکھٹا ۔ ٹھک ٹھکا ۔ جھگڑا ۔ تتمبا Noun جھَميلا ۔ کھَڑاک ۔ ٹھَگ ٹھَگا ۔ شور شَرابا ۔ |
| 20. | Adze | n. بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ ايڈز ۔ بسولہ ۔ Noun تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 21. | Adzes | n. بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ ايڈز ۔ بسولہ ۔ Noun تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 22. | Aedes | ایڈیز ۔ مَچھر کی ایک جِنس ۔ ایڈیرا جَپٹی سے پیلا یا زَرد بُخار ہوتا ہے ۔ خُوشی یا مُسَرَّت کا مَجمُوعہ Noun ايڈيز ، ايک مَچھَر جِس سے زَرد بُخار ہو جاتا ہے ۔ |
| 23. | Aetas | Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کا وقت ۔ زندگی کے سال ۔ |
| 24. | Aids | Noun ايڈز ۔ ايک سَنگين قِسَم کا عارضَہ ۔ نَقصِ جِسَم دافِع ۔ v. a. سہارا لگانا ۔ سہارا یا ساتھ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ دست گیری کرنا ۔ مدد کرنا یا دینا ۔ معاونت کرنا ۔ استمداد کرنا ۔ مدد گری کرنا n. 1. سہایتا ۔ سہارا ۔ دستگیری ۔ امداد ۔ اعانت ۔ مدد ۔ تائید ۔ معاونت 2. ساتھی ۔ سہائی ۔ سہایک ۔ دستگیر ۔ مددگار ۔ معاون ۔ وسیلہ 3. نعل بندی ۔ خراج Noun, Verb مدد دینا۔ امداد ۔ اعانت کرنا۔ ساتھ دینا۔ ہمدرد بننا ۔ Verb مَدَد کَرنا ۔ مُعاونَت کَرنا ۔ ساتھ دينا ۔ سُہُولَت دينا ۔ |
| 25. | Aitaakh | Noun, Name, Historical معمولی باورچی سے ترقی کی اور شاہی افواج کا سپہ سالار بن گیا، خلیفہ واثق کے زمانہ میں تمام سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، خلیفہ متوکل نے قتل کروا دیا، |
| at%20sea found in 46 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.