English to Urdu Translation
| autoimmune%20disease found in 13 words. | ||
| 1. | Adenitis | وَرم غَدَّہ ۔ غَدُود پر وَرم یا سُوجَن کا ہو جانا |
| 2. | Adenoids | Noun غدُودہ ۔ نرم لوتھڑے جو ناک اور حلق کی پُشت پر ہوتے ہیں اور اگر وہ بڑھ جائیں تو سُننے اور سانس لینے میں دُشواری ہوتی ہے ۔ |
| 3. | Adenomatous | Adjective غُدُود دار ۔ |
| 4. | Admits | v. a. 1. آنے دینا ۔ پیٹھنے دینا ۔ دخل دینا ۔ داخل کرنا 2. آگیا دینا ۔ پروانگی دینا ۔ اجازت دینا ۔ حکم دینا 3. ماننا ۔ صحیح قرار دینا ۔ تسلیم کرنا ۔ جائز رکھنا ۔ روا رکھنا ۔ انگیکار کرنا 4. ہاں کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا ۔ اقبال کرنا ۔ قبول کرنا ۔ قبولنا ۔ معترف ہونا Verb آنے دینا ۔ شریک کرنا Verb بيٹھنے دينا ۔ داخِل ہونے کی اِجازَت دينا ۔ |
| 5. | Attainments | pl.n. تحصیل ۔ واقفیت ۔ دخل ۔ جوہر ۔ ہنر n. Noun حصول ۔ تحصیل ۔ Noun حَصُول ۔ تحصيل ۔ اِکتَساب ۔ دَستِيابی ۔ تَکميل پَذيری ۔ |
| 6. | Attends | v.n. 1. دھیان دینا ۔ دل دینایا لگانا ۔ چت، من یا کان لگانا ۔ متوجہ ہونا ۔ توجہ کرنا ۔ غور کرنا ۔ التفات کرنا 2. حاضر رہنا ۔ دست بستہ کھڑا رہنا ۔ منتظر رہنا v. a. 1. حاضر رہنا ۔ خدمت کرنا ۔ چاکری کرنا ۔ نوکری کرنا ۔ ملازمت کرنا 2. ساتھ یا لگا رہنا Verb جانا ۔ حاضر ہونا ۔ کرنا ۔ توجہ ۔ Verb, Interjection ساتھ دينا ۔ ساتھ حاضر رہنا (ساتھی يا مُلازَم کے طَور پَر) خِدمَت کَرنا ۔ |
| 7. | Attenuates | v. a. پتلاکرنا ۔ رقیق کرنا ۔ بڑھانا ۔ جنتری میں کھینچنا Verb, Interjection رَقيق کَرنا ۔ تَخفيف کرنا ۔ پَتلا کَرنا ۔ نازُک اور عُمدَہ بَنانا ۔ |
| 8. | Authentic | adj. 1. اصلی ۔ صحیح ۔ اصل ۔ ٹھیک 2. معتبر ۔ معتمد ۔ سچا 3. پرمانک ۔مہر شدہ۔متحقق ۔ مصدقہ Adjective مستند ،معتبر ۔ مصدقہ ۔ |
| 9. | Auto matic | Adjective خُود کار ۔ غير اِرادی ۔اچانَک ۔ از خُود ۔ |
| 10. | Autoimmune disease | Noun مَرَض خُود مَنيع ۔ |
| 11. | Automatic | adj. خود حرکت کرنے والا ۔ سُچلتا ۔ خودکار Adjective خُود کار ۔ غَیر اِرادی فِعل Noun خُود کار کل پُرزَہ وَغيرَہ ۔ خُود کار اسلَحَہ۔ |
| 12. | Automatize | Verb, Interjection خُود کار بَنانا ۔ |
| 13. | Autonetics | Noun خُودکارِيات ۔ وہ عِلم جِس ميں خُود کار اِنضَباتی نِظاموں کا مُطالِعَہ کِيا جاتا ہے ۔ |
| autoimmune%20disease found in 13 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.