English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Bبورون، بیل اور مَقناطیس فلِکس ڈینسی کی علامَت
Noun
بی ٹا ۔ یونانی ابجد کا دُوسرا حرف ۔
2.B batteryNoun
(بَرقِيات) بی بيٹری ۔
3.B , bNoun
انگریزی حَرُوفِ تَحَجی کا دُوسرا حَرَف ۔
4.B-horizonNoun
(ارضِيات) سَطَح دوم ۔
5.B.a.lNoun
پارے اور سنکھیا کے زہر کا عِلاج ۔
6.B.c.gNoun
بی ، سی ، جی ۔ تپ دق کا حِفاظتی ٹیکہ ۔
7.B.h.cNoun
گیمکسین ۔
8.B.h.pNoun
بریک ہارس پاور ۔
9.B.mNoun
بنچ مارک ۔
10.B.pNoun
نُقطہ جوش ۔
11.B.t.uNoun
بورڈ آف ٹریڈ یونٹ ۔
12.B.th.uNoun
برِٹِش تھرمل یونٹ ۔
13.B.w.dNoun
مُرغیوں کی ایک بیماری ۔
14.BaNoun
بی ۔اے تَعلِيمی ڈِگری کا لاطِينی مُخَفَف
Noun
بیریم کی کیمیائی علامت ۔
15.Ba aarNoun, Adjective
بآ ر ﷺ ۔ نيکوکار ۔ سچ بولنے والا ۔ نيک اعمال والا ۔ احسان کرنے والا ۔ مدد کرنے والا ۔
16.BaaNoun
بھيڑ کا مَميانا ۔
17.BaalbakNoun, Name, Geology, Historical
لبنان کا قدیم شہر۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا۔ 1750ء کے ایک زلزلے میں یہ شہر تباہ ہوگیا۔ اس کے بعد پھر آباد ہو گیا اور آج لبنان کے اھم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔
18.BaatinNoun, Adjective
باطِن ﷺ ۔ پوشيدہ امور کو جاننے والا ۔ خفيہ امور کو جاننے والا ۔ وحی سے اطلاع پانے والا نبی ۔ معراج پر جانے والا اللہ کا پيارا نبی ۔
19.BabassuNoun
تاڑ کا دَرَخَت ۔
20.BabbittNoun
سِنکليئر لُوئيس کے بيبِٹ نامی ناوَل کا ہيرو ۔
21.Babbitt metalNoun
بيبٹ دھَات ۔ تانبے ۔ رانگ اور سُرمے کا مُرَکَب ۔
22.Babblev.n.
1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا
n.
بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی
Verb
بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔
n.
بکواس ۔ جھک ۔ زٹل ۔ گپ شپ
23.Babbledv.n.
1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا
n.
بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی
Verb
بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔
24.Babblern.
بکوادی ۔ بکواسی ۔ بکّی گپّی ۔ جھکّی ۔ بکواسیا
Noun
پيٹ کا ہَلکا ۔ بَکواسی ۔ گَپی ۔
25.Babblersn.
بکوادی ۔ بکواسی ۔ بکّی گپّی ۔ جھکّی ۔ بکواسیا
Noun
پيٹ کا ہَلکا ۔ بَکواسی ۔ گَپی ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.