English to Urdu Translation

back%20haul found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Back haulNoun
بار بَرداری کے ساتھ ہَوائی جَہاز يا گاڑی کا واپسی سَفَر ۔
2.BagelNoun
خَميری روٹی جو گول لَپيٹ کَر سَخَت اور چَمَکدار بَنائی جاتی ہے ۔
3.BasalAdjective
اساسی ۔ بُنيادی ۔ اصَل ۔
4.BasculeNoun
بيرَم ۔ پُلوں کا مخصُوص متوازنی حِصّہ
5.Baselyadv.
نالائقی ۔ دغا بازی یا نامردی سے
6.Basiln.
کالی تلسی ۔ نازبو ۔ نیازبو
Noun
(نَباتِيات) کالی تُلسی ۔ نَياز بُو ۔
7.BeagleNoun
بيگَل ۔ چھوٹے شِکاری کُتوں کی نَسَل ۔
8.Beguilev. a.
بہلانا ۔ دم دینا ۔ بھلانا
Verb
دھوکا دينا ۔ گُمراہ کَرنا ۔
9.BejelNoun
بَغَیر جَماع کا آتشَک ۔ آتشَک کی ایک قِسَم
10.Bezeln.
کگر ۔ باڑ
Noun
ڈِھلواں کِنارے جیسے کِسی شیشے میں ہوتے ہیں ۔ گھڑی کے شیشے ۔
Noun
نَگين ۔ تَراشے ہُوئے نَگينے کا پہلُو ۔
11.Beziln.
کگر ۔ باڑ
Noun
ڈِھلواں کِنارے جیسے کِسی شیشے میں ہوتے ہیں ۔ گھڑی کے شیشے ۔
Noun
نَگين ۔ تَراشے ہُوئے نَگينے کا پہلُو ۔
12.BiaxialAdjective
ذو محوَری ۔ جِس ميں دوہرا اِنعطاف واقع نَہ ہو ۔
13.BiaxiallyAdverb
ذومحوَری طَريقے سے ۔
14.BibicalAdjective
بائبل کا ۔ کتابی ۔
15.Bicyclev.n.
بائیسکل ۔ بائیسکل چلانا ۔ پیر گاڑی
Noun
سائيکَل ۔ دو چَرخَہ ۔
16.BifocalAdjective
دو ماسکی ۔ دو فوکَس والا ۔
17.Big wheelNoun
بَڑا آدمی ۔ با اثَر آدمی ۔
18.BiophysicalAdjective
حياتی طَبيعياتی ۔
19.Bisexualadj.
نر مادہ ملے ہوئے
Noun
دو جِنسہ ۔ ایسے پودے اور ادنی حیوانات جِن میں نر اور مادہ تولیدی اعضا ایک ساتھ موجُود ہوتے ہیں ۔
Noun, Adjective
دو زوجیہ ۔ دو نَسلا ۔ دونوں جِنسی خَصُوصیات رَکھنا
20.Biweeklyadj.
پندرھویں دن ۔ پندرھواڑے میں ایک دفعہ یا ایک بار
Noun, Adjective, Adverb
پَندرَہ روزَہ ۔
21.Bogglev.
ٹھٹکنا ۔ چونکنا ۔ ہچکنا ۔ جھجکنا ۔ پس و پیش کرنا
Verb
چونکنا ۔ شک ہونا ۔ جِھجکنا۔ رُک جانا۔
Verb, Interjection
چونکنا ۔ شَک ہونا ۔ بِدَکنا ۔
22.Book, lawNoun
کتاب قانونی ۔ جس میں قانونی کھاتہ ہوتا ہے ۔
23.BookleNoun
شرط باز (گھڑ دوڑ میں)۔ بول چال
Noun
(بول چال) شَرَط باز ۔
24.Booksalen.
کتابوں کا نیلام
25.BoucleNoun
گھُنگَريالے دھاگے کا بَنا ہُوا کَپڑا ۔
back%20haul found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.