English to Urdu Translation

back%20scatter found in 19 words.
1.Baby sitterNoun
بَچوں کی نِگہداشت کَرنے والا ۔
2.Back doorNoun
عمارَت کا عقبی دَروازَہ ۔
3.Back scatterNoun
مَعکُوس اِنتَشار ۔ شُعاعوں کا پہلے سے مُخالَف سِمَت ميں پھيلنا ۔
4.Back waterNoun
مُرد آب ۔ بَند پانی ۔ دُنيا سے کَٹا ہُوا مُقام ۔
5.Backdoorn.
چور دروازہ ۔ (wicket) چور کھڑکی
6.BacteriaNoun
(بيکٹيريا) ۔ جَراثيم کی جَمَع ۔
7.BacteriureaNoun
پَیشَاب میں بیکٹَریا کا وَجُود
8.BasketryNoun
ٹوکری بَنانے کا کام ۔
9.BestiaryNoun
قصَصِ حِيوانات ۔ حِيوانی قِصّے ۔
10.Bestirv. a.
ہاتھ پیر مارنا ۔ سر گاڑی پیر پہیا کرنا ۔ دوڑ دھوپ کرنا ۔ خوب کوشش کرنا ۔ جدوجہد کرنا۔ سعی کرنا
Verb
ہِلانا ۔ جُنبَش دينا ۔
11.Bestrewv. a.
چھڑکنا ۔ بکھیرنا ۔ کھنڈانا
Verb
پھيلا دينا ۔ چھِڑَک دينا ۔
12.Big treeNoun
بَڑا دَرَخَت ۔ امريکی صَنُوبَر ۔
13.Bigotryn.
ہٹ ۔ پچ ۔ ہٹ دھرمی ۔ تعصب
Noun
کَٹَر پَن ۔ ہَٹ دھَرمی ۔
14.Bisectorn.
خط تنصیف ۔ ناصف
Noun
(جِيُوميٹری) ادھواڑ ۔ خَطِ تَنصيف ۔
15.BistouryFrench, L. Quod Vide
نَشتَر ۔ ایک طویل یا لَمبا تَنگ چاقُو جو سیدھا یا خَمیدہ ہوتا ہے جو سوراخ میں کاٹنے کے کام آتا ہے
Noun
نَشتَر ۔ چھوٹا چاقُو ۔
16.Bistren.
کاجل یا کالک سے بنایا ہوا بھورا رنگ
17.Boastern.
ڈینگیا ۔ شیخی خور ۔ شیخی باز ۔ بڑ بولا ۔ لباڑ ۔ بڑنگی ۔ گڑنگیا
Noun
شیخی باز ۔ ڈینگیں مارنے والا۔ لاف زن
Noun
ایک چھینی جِس کا پھل جوڑا ہوتا ہے اور جِسے پتھر تراشنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
18.BoosterNoun
افزائش کرنے والا۔ بڑھانے والا۔
Noun
افزائش کَرنے والا ۔ بَڑھانے والا ۔
19.BusterNoun
گھِڑ گھَڑانے والا ۔ پھَٹنے اور ٹُوٹنے والا ۔
back%20scatter found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.