English to Urdu Translation
| balck%20deed found in 58 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
| 1. | Bala kot | بالاکوٹ ۔ صوبہ سرحد کا چاروں طرف سے سر سبز پہاڑوں سے گرا ہوا شہر جو ( ۸ اکتوبر ۲۰۰۵ء کے زلزلے ميں بلکل زمين بوس ہو گيا تھا ۔ |
| 2. | Balck deed | Noun سنگین جرم ۔ ایسا جرم یا غلطی کرنا جو ناقابلِ معافی ہو ۔ ایسا جرم جس کی سزا خطر ناک ہو ۔ |
| 3. | Balked | v. a. برتھا کرنا ۔ بیکار کرنا ۔ بگاڑنا Verb چھوڑ دينا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ پہلُو تَہی کَرنا ۔ Noun لکڑی کا مُربع ٹُکڑا جو 6 * 6 اِنچ سے بڑا ہو ۔ Noun ان کھودی زمین کی دیوار جِس کے دائیں اور بائیں طرف کی زمین کھود دی گئی ہو ۔ |
| 4. | Ballast | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
| 5. | Ballasted | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
| 6. | Ballista | Noun مَنجنيق ۔ سَنگ انداز ۔ |
| 7. | Belched | n. ڈکار ۔ ڈھکار v.n. ڈکار لینا ۔ ڈکارنا بلچ ۔ ڈکار ۔ |
| 8. | Bellyached | n. پیٹ کا درد ۔ مڑوڑا ۔ درد شکم ۔ قولنج |
| 9. | Bellygod | n. بہت کھانے والا ۔ پیٹو ۔ کھاؤ ۔ شکم پرور |
| 10. | Biblicist | Noun کِتاب پَرَست ۔ |
| 11. | Biblist | Noun بائيبَل سے واقِف ۔ |
| 12. | Bile acid | Noun صَفراوی تيزابی مادّہ جو چَربی اور نامياتی مادوں کو ہَضَم کَرنے ميں مَدَد ديتا ہے ۔ |
| 13. | Bilked | v. a. ٹھگنا ۔ دھوکا دینا ۔ چھلنا ۔ جل دینا ۔ فریب دینا ۔ دغا دینا Verb ٹھَگنا ۔ دھوکا دينا ۔ |
| 14. | Billy goat | Noun بَکرا ۔ |
| 15. | Biologist | n. حیاتیات دان ۔ حیاتیاتی ۔ حیاتیات کا ماہر یا عالم Noun ماہِر حَياتِيات ۔ |
| 16. | Black coat | n. پادری |
| 17. | Black code | Noun کالا قانون ۔ سیاہ قانون ۔ ایسی حکومت جس میں غلط کام ہوں جو برائی کی طرف لے کر جائے ۔ |
| 18. | Black death | Noun طاعونِ اعظَم ۔ وَبائی موت ۔ طَاعون کا مَرَض ۔ |
| 19. | Black head | Noun کالا آزار ۔ زہريلی پھِنسی ۔ |
| 20. | Black out | Noun گھُپ اندھيرا ۔ |
| 21. | Black tie | Noun سَياہ ٹائی ۔ شام کا نيم رَسمی مَردانَہ لِباس ۔ |
| 22. | Blackdeath | n. کال ۔ تری ۔ وبا |
| 23. | Blacked | adj. 1. کالا کلوٹا ۔ کالا کوئلہ ۔ کالا توا ۔ سیاہ 2. اندھیرا ۔ اندھکار ۔ گھپ اندھیرا ۔ تاریک 3. کالی پیلی ۔ نیلی پیلی (آنکھیں) 4. ہیبت ناک ۔ ہولناک ۔ وحشت انگیز 5. بھیانک ۔ سنسان ۔ اُداسی ۔ سوگی ۔ ماتمی ۔ سیاہ 2. بریا ۔ کھوٹا ۔ برا آدمی n. 1. کالس ۔ کالک ۔ کالا پن ۔ کلونس ۔ سیاہی ۔ تاریکی 2. کالے کپڑے ۔ ماتمی لباس ۔ سانپے کی تیئل 3. کالیا ۔ کال ٹین ۔ کالا آدمی ۔ زنگی ۔ کافری ۔ تیدی ۔ حبشی v. a. 1. کالا کرنا ۔ سیاہ کرنا ۔ کالا منہ کرنا ۔ کلنک لگانا ۔ داغ لگانا ۔ رو سیاہ کرنا ۔ رسوا یا بدنام کرنا بليک ۔ سياہ ۔ کالا ۔ Noun سیاہ ۔ کالا ۔ Adjective سَياہ ۔ کالا ۔ تاريک ۔ n. کالی ٹوپی جو جج موت کی سزا سناتے وقت پہنتے ہیں Noun سَياہ کَلغی ۔ خُوش الحان چِڑيا ۔ n. پادری |
| 24. | Blackest | adj. 1. کالا کلوٹا ۔ کالا کوئلہ ۔ کالا توا ۔ سیاہ 2. اندھیرا ۔ اندھکار ۔ گھپ اندھیرا ۔ تاریک 3. کالی پیلی ۔ نیلی پیلی (آنکھیں) 4. ہیبت ناک ۔ ہولناک ۔ وحشت انگیز 5. بھیانک ۔ سنسان ۔ اُداسی ۔ سوگی ۔ ماتمی ۔ سیاہ 2. بریا ۔ کھوٹا ۔ برا آدمی n. 1. کالس ۔ کالک ۔ کالا پن ۔ کلونس ۔ سیاہی ۔ تاریکی 2. کالے کپڑے ۔ ماتمی لباس ۔ سانپے کی تیئل 3. کالیا ۔ کال ٹین ۔ کالا آدمی ۔ زنگی ۔ کافری ۔ تیدی ۔ حبشی v. a. 1. کالا کرنا ۔ سیاہ کرنا ۔ کالا منہ کرنا ۔ کلنک لگانا ۔ داغ لگانا ۔ رو سیاہ کرنا ۔ رسوا یا بدنام کرنا بليک ۔ سياہ ۔ کالا ۔ Noun سیاہ ۔ کالا ۔ Adjective سَياہ ۔ کالا ۔ تاريک ۔ n. کالی ٹوپی جو جج موت کی سزا سناتے وقت پہنتے ہیں Noun سَياہ کَلغی ۔ خُوش الحان چِڑيا ۔ n. پادری |
| 25. | Blackeyed | adj. سیام نینی ۔ سیاہ چشم |
| balck%20deed found in 58 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.