English to Urdu Translation

bank%20on found in 13 words.
1.Bank moneyNoun
بينک رَقَم ۔
2.Bank onVerb
کِسی شَخَص يا چيز پَر اعتماد کَرنا ۔
3.Benignadj.
شفیق ۔ خلیق ۔ حلیم ۔ سلیم ۔ مہربان
Latin
سلیم ۔ مَعصُوم ۔ مَعمُولی مَرض
Adjective
مُشقِق ۔ نيک دِل ۔ خير انديش ۔
4.Benisonn.
اسیس ۔ دعا
Noun
دُعا جو کِسی کے مُنہ سے نِکلے ۔
5.BenjaminNoun
جاوی لُوبان ۔ جاوا لُوبان کا گُوند ۔
6.BenzineNoun
آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہو جانے والے پٹرولوں کی مُختَلِف اقسام کا آمیزہ ۔
Noun
پٹرول /گيسولين کا اہَم اور لازمی جُز ۔
7.Benzionسَلاجیت ۔ لوبان ۔ قُدرَتی رال ۔ چھاتی کے امراض میں مُفید ہے
8.BenzocaineNoun
(عِلمِ ادوِيَہ) قَلمی (دانے دار) مُرَکَب جو سَکون آوَر مَرہَم بَنانے کے کام آتا ہے ۔
9.Benzoinn.
لوبان
بن زوان ۔ لوبان ۔
10.Bohemianismn.
لا اُبالی پن
11.Bone chinaNoun
عُمدَہ اور نِسبَتاً شَفاف سَفيد چينی بَرتَن جو ہَڈی کی راکھ سے بَنائے جاتے ہيں ۔
12.Bone chinaNoun
عمدہ چینی کے برتن۔
13.Bunkum وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی
bank%20on found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.