English to Urdu Translation

base found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Baseadj.
1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز
2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل
3. نیچ ۔ ادنیٰ
4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات
5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا
n.
1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
3. پایہ ۔ کرسی
4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
Noun
پایہ ۔ بنیاد ۔
Noun
اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔
2.Base ballNoun
بيس بال ۔ امريکَہ کا قومی کھيل ۔
3.Base boardNoun
پائدان ۔ زير تَختَہ ۔
4.Base bornAdjective
ذَليل ۔ کَمينَہ ۔ حَرامی ۔
5.Base burnerNoun
خُود کار چُولھا ۔
6.Base exchangeNoun
تبادلہ اساس ۔ کِسی ایک کیمیائی اساس کو نِکال کر کِسی دُوسری کیمیائی اساس کو شامِل کرنا ۔
7.Base hitNoun
بُنيادی ضَرَب ۔
8.Base levelNoun
اساسی سَطَح ۔ سَب سے نِچلی سَطَح ۔
9.Base lineNoun
قاعِدہ ۔ مُقررہ لمبائی رکھنے والا خط جِس سے نقشہ کی تیاری کے وقت زاویے بناۓ جاتے ہیں ۔
Noun
بُنيادی خَط ۔ خَط مُحيط ۔
10.Base manNoun
بيس مين ۔ کھِلاڑی ۔
11.Base metalNoun
اساسی دھات ۔ سونا یا چاندی نہیں بلکہ کوئی ایسی دھات جِسے گرم کرنے سے اِس کی تکسید آسانی سے ہو سکتی ہے ۔
Noun
بُنيادی دھَات ۔
12.Base payNoun
بُنيادی تَنخُواہ ۔
13.Base rateNoun
بُنيادی شَرَح ۔
14.Base runnerNoun
بيس کھِلاڑی ۔
15.Basebornadj.
1. حرامی ۔ حرام زادہ ۔ کموت ۔ حرام کا جنا ۔ برن شنکر
2. نیچ ۔ نیچ ذات ۔ گھٹیل ۔ کم ذات ۔ کم اصل
16.Basecoinadj.
کھوٹا سکہ
17.Basedadj.
1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز
2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل
3. نیچ ۔ ادنیٰ
4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات
5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا
n.
1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
3. پایہ ۔ کرسی
4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
Noun
پایہ ۔ بنیاد ۔
Noun
اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔
18.Baselessadj.
بے بنیاد ۔ بے اصل ۔ جس کا سر نہ پاؤں ۔ بے تکی ۔ بے پر کی
Adjective
بے بُنياد ۔ بے اصَل ۔
19.Baselyadv.
نالائقی ۔ دغا بازی یا نامردی سے
20.Basementn.
1. بنیاد
2. نیچے کا مکان یا منزل
تہ خانہ ۔ گھر سے نیچے والا حصّہ ۔
Noun
تہ خانَہ ۔ زير زَمين حِصَہ ۔
21.Basement membraneNoun, Adjective
اساسِ حَجَاب حَاجَز ایک نازُک مَعکُوس جھِلّی کی بالائی تہ جو لُعاب دار سَطَح کے نیچے غَدُود کے دَرمیان حائل ہو
22.Basementsn.
1. بنیاد
2. نیچے کا مکان یا منزل
تہ خانہ ۔ گھر سے نیچے والا حصّہ ۔
Noun
تہ خانَہ ۔ زير زَمين حِصَہ ۔
23.Basemetalsadj.
گھٹیا دھات
24.Basemindedadj.
کمینہ ۔ سفلہ ۔ اوچھا ۔ تھڑ دلا ۔ سفلہ مزاج
25.Basenessn.
1. کمینہ پن ۔ رذال پن ۔ پاجی پن
2. کھوٹا پن ۔ نِرسا پن
3. حرام
base found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones