English to Urdu Translation
| be%20sure found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Backer | n. مددگار ۔ پوٹھ وال ۔ حمایتی ۔ حامی ۔ آڑی ۔پشت پناہ ۔ پشتی بان Noun ٹيک ۔ سَہارا ۔ حامی ۔ پُشت پَناہ ۔ |
| 2. | Baggier | v.n.adj. پھولا ہوا ۔ ڈھیلا ڈھالا Adjective تھيلے کی شَکَل جيسا ۔ ڈھيلا ڈھالا ۔ |
| 3. | Baker | n. روٹی والا ۔ نانبائی بيکر ۔ نان بائی ۔ Noun طبّاخ ۔ نانبائی ۔ روٹی پَکانے والا ۔ |
| 4. | Bakery | Noun دُوکان جَہاں خَمير سے تَيار شُدَہ چيزيں فَروخَت ہوتی ہيں ۔ |
| 5. | Baser | adj. 1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز 2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل 3. نیچ ۔ ادنیٰ 4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات 5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا n. 1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی 2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا 3. پایہ ۔ کرسی 4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ 5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے Noun پایہ ۔ بنیاد ۔ Noun اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔ |
| 6. | Basheer | Noun, Adjective بشير ﷺ ۔ بشارت دينے والا ۔ اللہ تعالٰی کا پيغام دينے والا ۔ خوشخبری سنانے والا ۔ اللہ کے عذاب سے ڈرانے والا ۔ اسلام کی دعوت دينے والا ۔ |
| 7. | Basser | n.a. نیچا گہرا سُر Noun (موسيقی) کھرج ۔ مَدھُر سُر ۔ |
| 8. | Bazaar | n. بازار ۔ میلا ۔ خیراتی میلا ۔ مینا بازار |
| 9. | Be sure | خیال رِکھیے گا ۔ کرنا ۔ نہ بھولیے گا ۔ |
| 10. | Beaker | n. پیالہ ۔ کھلےمنہ کا چھوٹا سا برتن ۔ وہ ظرف جس میں انڈیلنے کی جگہ بنی ہوتی ہے Noun شیشے کا چھوٹا سا پیالہ جیسا کہ کیمیائی تجربہ گاہوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun بيکَر ۔ چوڑے مُنہ والا پانی پينے کا بَڑا بَرتَن ۔ |
| 11. | Beggar | n. بھکاری ۔ بھچک ۔ منگتا ۔ گدا ۔ فقیر ۔ کنگلا v. a. 1. کنگال کردینا ۔ ٹکڑے منگوانا ۔ بھیک منگوانا ۔ فقیر کردینا 2. تنگ کرنا ۔ عاجز کرنا |
| 12. | Beggary | n. کنگالی ۔ دلدر ۔ ناداری ۔ افلاس |
| 13. | Beshrew | v. a. کوسنا ۔ کوسنا کاٹنا ۔ کلپنا ۔ سراپ دینا ۔ دُسِیسنا ۔ بددعا دینا |
| 14. | Besieger | n. گھیرا ڈالنے والے ۔ محاصرین Noun مُحاصرَہ کَرنے والا ۔ |
| 15. | Bezoar | n. زہر باد ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun زہر مُہرَہ ۔ فاد زير ۔ |
| 16. | Bicker | v.n. کھٹ پٹ کرنا ۔ نوک جھوک کرنا ۔ جھگڑا کرنا ۔ لڑنا ۔ جھگڑنا ۔ ٹنٹا کرنا ۔ راڑ کرنا Noun لَڑائی جھَگڑا ۔ گالی گَلوچ کَرنا ۔ |
| 17. | Bigger | adj. 1. بڑا ۔ لمبا ۔ لمبا چوڑا ۔ دراز ۔ کلاں ۔ وسیع ۔ فراخ ۔ کشادہ 2. گربھنی ۔ گیابھن ۔ گابھن ۔ پیٹ والی ۔ پیٹ سے ۔ دو جی سے ۔ اُمید یا آس سے ۔ باردار ۔ حاملہ 3. بھرپور ۔ بھرا ہوا ۔ بھاری ۔ پھولا ۔ پھولا ہوا ۔ اپھرا ہوا 4. گربھی ۔ گھمنڈی ۔ ابھیمانی ۔ مغرور ۔ متکبر Adjective بَڑا ۔ بَزُرَگ ۔ حَجَم والا ۔ |
| 18. | Bizarre | Adjective مُنفَرِد ۔ انداز و کِردار ميں بِالکُل عليحدَہ ۔ |
| 19. | Booser | n. شرابی ۔ شراب خوار ۔ نشے باز ۔ مے پرست |
| 20. | Boozer | Noun بے حَد شَراب پينے والا ۔ n. شرابی ۔ شراب خوار ۔ نشے باز ۔ مے پرست |
| 21. | Boozier | adj. شرابی ۔ مدہوش Adjective شَرابی ۔ بَد مَست ۔ |
| 22. | Bosser | n. 1. اُبھار 2. پھول ۔ گل ۔ بوٹا ۔ پُھلّی ۔ کاری Noun دھات کا موٹا سا ٹُکڑا جو کِسی چیز پر ابھرا ہوا ہو ۔ Noun, Verb حُکم چلانا ۔ نگرانی کرنا۔ اُبھرے نقش و نگار بنانا۔ گُلکاری کَرنا ۔ سَجانا ۔ adj. نباتاتی ۔ بناسپتی کا Noun (عِلمِ ادوِيَہ) دَوائی جو جَڑوں اور پَتّوں سے بَنائی جائے/کَشيد کی جائے ۔ |
| 23. | Bow chaser | Noun عقبی توپ ۔ |
| 24. | Box car | Noun بَند گاڑی جِسے کَرائے پَر بھی چَلايا جاتا ہے ۔ |
| 25. | Box score | Noun بيس بال يا باسکِٹ بال کھيلے جانے کا پورا ريکارڈ ۔ |
| be%20sure found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.