English to Urdu Translation
| beef%20steak found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Back stage | Adverb تھيٹر ميں اسٹيج کی پُشت پَر جَگَہ ۔ |
| 2. | Back woods | Noun پَس جَنگل ۔ غير مُہَذَب ۔ ناتَراشيدَہ ۔ |
| 3. | Backsides | n. چوتڑ ۔ سُرین |
| 4. | Basic dyes | Noun اساسی رنگ ۔ الکین رنگ جِنھیں کِسی تیزاب سے پُختہ کیا جاۓ ۔ |
| 5. | Baskets | a. ٹوکرا ۔ ٹوکری ۔پٹارا۔ پٹاری ۔ ڈلیا ۔ جھاپا ۔ ڈھاکا ۔ دوری ۔ چھیبا۔جھلی Noun ٹوکری ۔ پَٹاری ۔ |
| 6. | Bastes | v. a. 1. چپڑنا ۔ پچارا دینا ۔ گھی لگانا 2. مارنا ۔ پیٹنا 3. کچی سلائی کرنا ۔ لنگر ڈالنا ۔ تگیانا ۔ تاگا ڈالنا یا بھرنا ۔پُسوجنا ۔ کھڑا کرنا ۔ تیچپی بھرنا Verb کچی سَلائی کرنا |
| 7. | Beasts | n. پُشو ۔ چوپایہ ۔ چرندہ ۔ حیوان Noun حيوان ۔ دَرِندَہ صِفت اِنسان ۔ |
| 8. | Beckets | Noun کِسی کشتی یا لائف بواۓ سے بندھی ہوئی رسّی کے سِرے کا حلقہ تاکہ تیرنے یا ڈوبنے والا شخص رسّی کو آسانی سے پکڑ سکے ۔ |
| 9. | Beef steak | Noun گائے کے گوشت کے پُٹھے کا قَتلَہ يا ٹُکڑا ۔ |
| 10. | Begets | v. 1. جننا ۔ پیدا کرنا ۔ اُتپن کرنا 2. اُپچانا ۔ اُٹھانا ۔ کھڑا کرنا ۔ پیدا کرنا |
| 11. | Behests | n. آگیا ۔ حکم Noun ایماء ۔ حکم ۔ Noun حُکَم ۔ امَر ۔ فوری فَرمائش ۔ |
| 12. | Bequeaths | v. دے مرنا ۔ چھوڑ مرنا ۔ دے جانا ۔ نام لکھ دینا ۔ وصیت میں دینا ۔ ترکہ کرنا ۔ ہبہ کرنا Verb وصیت کرنا ۔ ہبہ یا وصیت ۔ ورثے میں چھوڑنا ۔ ترکہ چھوڑنا ۔ میراث کے طور پر دینا ۔ Verb دے جانا ۔ پيچھے چھوڑنا ۔ وَصِيَت کے طَور پَر دينا ۔ |
| 13. | Bequests | n. سنکلپ ۔ وقف ۔ ترکہ ۔ مال ترکہ ۔ مال متروکہ Noun ہنہ ۔ وصیت ۔ ورثہ ۔ ترکہ ۔ میراث ۔ Noun ميراث چھوڑنے کا عمَل ۔ |
| 14. | Besets | v. a. 1. گھیرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا 2. آ پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ چڑھنا ۔ چڑھ جانا 3. تنگ کرنا ۔ ستانا ۔ ناک میں دم کرنا ۔ عاجز کرنا ۔ حیران کرنا Verb چاروں طرف سے حملہ کرنا ۔ گھیر لینا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ Verb کِسی چيز سے جوڑنا ۔ احاطَہ کَرنا ۔ |
| 15. | Besides | adv. اور ۔ اوپر ۔ فالتو ۔ اُپرانت ۔ زیادہ ۔ سوائے اس کے ۔ ماسوا ۔ علاوہ Adverb, Preposition بھی ۔ کے علاوہ ۔ مزید برآں ۔ Adverb کِسی کے ساتھ ساتھ ۔ |
| 16. | Besots | v. a. 1. بیہوش کرنا ۔ مدہوش کرنا ۔ نشے میں اُلو کرنا 2. پاگل بنانا ۔ دیوانہ کرنا ۔ سودائی کرنا Verb ذہنی طَور پَر بے حِس کَر دينا ۔ |
| 17. | Bestows | v. a. 1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ ٹکانا 2. دے ڈالنا ۔ دینا ۔ بخشش کرنا۔ عطا کرنا ۔ عنایت کرنا ۔ مرحمت کرنا 3. دان کرنا ۔ پُن کرنا ۔ خیرات کرنا 4. سگائی کرنا ۔ منگنی کرنا ۔ بیاہنا 5. لگانا ۔ خرچ کرنا ۔ صرف کرنا Verb ٹھونس کَر بھَرنا ۔ رَکھ دينا ۔ |
| 18. | Bests | adj. اچھے سے اچھا ۔ سب سے اچھا ۔ بھلے سے بھلا ۔ اُتم ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ تحفہ ۔ اولیٰ ۔ افضل ۔ احسن ۔ بہترین بيسٹ ۔ عمدہ ۔ بہترين ۔ Adjective بہترین ۔ سب سے اچھا ۔ سب سے زیادہ ۔ زیادہ تر۔ Adjective بہتَرين ۔ سَب سے اچھا ۔ adv.adj. سب سے زیادہ بدنام اور مطعون |
| 19. | Bights | n. کھاڑی ۔ خلیج Noun کھاڑی ۔ خَم يا پيچ ۔ |
| 20. | Bigots | n. پچھی ۔ ہٹ دھرم ۔ متعصب متعصب آدمی ۔ کٹڑ شخص ۔ Noun مَذہَبی رَسَم ۔ رِواج يا رِيت کا بَندھا ہُوا ۔ کٹر |
| 21. | Biostatics | Noun حَياتِياتی سَکُونِيات ۔ |
| 22. | Biscuits | n. |
| 23. | Bisects | v. دو ٹوک کرنا ۔ سمبھاگ کرنا ۔ دو برابر ٹکڑے کرنا ۔ دو حصے کرنا ۔ آدھم اُود کرنا ۔ بیچ میں سے کاٹنا Verb تَنصيف کَرنا ۔ دو حِصوں ميں تَقسيم کَرنا ۔ |
| 24. | Boasts | v.n. 1. شیخی ۔ لن ترانی ۔ تعلی ۔ لاف و گزاف ۔ بڑائی ۔ ڈینگ ۔ بڑنگ ۔ دون ۔ ہانک 2. فخر ۔ ناز Verb شیخی بِگھارنا ۔ ڈینگیں مارنا۔ تکبّر سے بات کرنا۔ Noun اپنے منہ میاں مٹھو بننا ۔ شیخی ۔ Noun شیخی ۔ ڈینگ ۔ فخر۔ غرور |
| 25. | Boeck`s disease | L. Quod Vide مَرض بیک ۔ سارکائیڈوسِس کی ایک قِسَم |
| beef%20steak found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.